استاد: تم لیٹ کیوں آئے ھو شاگرد: امی ابو لڑ رہے تھے اس لئے . استاد: وہ لڑ رہے تھے تو تم کیوں لیٹ آئے . شاگرد: میرا آیک جوتا امی کے پاس تھا اور ایک ابو کے پاس........😀😀
بابا جی کہتے ہیں کہ دوست نے کہا گھر میں غصہ کیا کرو😎 گھر والے شادی کرا دیں گے🙈😁 میں نے آج غصہ کیا تو انہوں نے گھر سے نکال دیا😞 مسجد میں بیٹھا ہوں 😞😢🤨🤨🤨😢😢😢😢😢😢