آج ہو تو قدر نہیں
آج ہو تو قدر نہیں ہیں میری
لیکن یاد رکھنا جب کھو دو گے
اس دن مسکراتے ھوئے بھی رو دو گے
😢😢😢😢😢😢
!!سنو
اسے کہنا کہ مر گیا وہ
اسے کہنا کہ مر گیا وہ
جو روز تم پہ مرتا تھا
😢😢😢😢
!آج شاعری نہیں بس اتنا سنو
میں تہا ہو وجہ تم ہو
😢😢😢😢😢😢
مجبوریاں تمھاری تھی
اور
تنہا ہم ہو گئے
😏😏🙄🙄😔
اک پیار کا نغمہ ہیں
موجوں کی روانی ہیں
زندگی اور کچھ بھی نہیں
تیری میری کھانی ہیں
سوکھے پتوں کی طرح بکھرے تھے ہم تو ساقی
کسی نے سمیٹا بھی تو جلانے کی خاطر
🤕🤕🤕🤕
ہم سادہ سے لوگ کسی کو کیا دیں گے
ہم سے تو لوگوں کی نفرت بھی عروج پر یہں🤕🤕🤕🤕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain