ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟ میں نے کہا.... اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے....... 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
سردار اپنے بیٹے کیلۓ رشتہ لینے گیا۔۔۔ لڑکی والے: ابھی تو ھماری بیٹی پڑھ رہی ہے!! سردار بولا: کوئ بات نہی جی۔ ھم ایک گھنٹے کے بعد آ جائیں گے!!! 😂😂😂😂😂😂😂khod ko hansana be kia cheeez hoti hain 😐😑
سردار کی شادی ہو گئی ، اس نے منہ دکھائی میں اپنی بیوی کو گلاب کا پھول دیا بیوی ، مجھے یہ نہیں چاہیے ، کوئی سونے کی چیز دو سردار نے اسے نیند کی گولی دے دی ….ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا 🤪🤪🤪🤪🤪🤪😂😂😆😂😆😆😂😆😂😂
ماں اپنے بیٹے سے ، ” بیٹا تو اپنے بال کیوں نہیں کٹواتا ؟” بیٹا، ” ماں لمبے بال رکھنا آج کل کا فیشن ہے “ ماں ، ” وہ تو ٹھیک ہے پر لوگ تیری بہن کا رشتہ دیکھنے اتے ہیں اور تجھے پسند کر کے چلے جاتے ہیں. “ ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ….. 😂😂😂😂😂😂😂😂😆😆😂😆😂😆😂😆😂😆😅😂😅😃😅😃😅😃😅😂😅😂😅😅😂