ٹیچر ‘ مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
پپو ‘ مس ، اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گا 😊😍
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮﮔﺎ 🙊😜
#😂😂😂😜😜😜😉😉😉👌
میں نے ہسپتال میں ایک بندے سے پوچھا 😀
دانتوں والا ڈاکٹر کدھر بیٹھتا ہے ؟؟؟؟؟
مجھے بڑاتسلی بخش جواب ملا 😒
سارے ڈاکٹر دنداں والے ہی بیٹھے نے 😂😂😂
😂😆😂😂😅😅😂😅😅😂😅😂😂😅😅
ایک پٹھان پی سی او گیا اور جاتے ہی دوکاندار کو زور سے تین تھپڑ مارے
بھلا کیوں ؟؟؟؟؟
کیونکہ وہاں لکھا تھا پی ٹی سی ایل نمبر ملانے سے پہلے تین لگایں

🙄🙄🙄🙄😂😂






حکم کیجئے تو ایسے کہتے ہو!
جیسے میری ہر بات مان لینی ہے!
😆😂😆😂😆😂😆😂😆
سُدھ بُدھ اپنی کھو بیٹھا ہوں
جانے کِس کا ہو بیٹھا ہوں ..؟
Meno koi dasso ki ho gya menoo
Main ta pagl hoya khala 😐😑
ایک ھاتھ اس نے چھڑایا. .
دوسرا احتیاطاً میں نے چھوڑ دیا. .
Sheees
ایک عرصے تک میں اسکی ضرورت بنا رہا🥀
پھر یوں ھوا کہ اسکی ضرورت بدل گئ🖤
Shees
ذائقہ الگ هے__________ہمارے لفظوں کا
کوئی سمجھ نہیں پاتا کوئی بھلا نہیں پاتا💞
Sheees

ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ , ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ , ﮐﺒﮭﯽ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ
ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ
شییس
میں فسانے تلاش کرتا ہوں
آپ عنوان ڈھونڈ کر لائیں
آؤ بادہ کشوں کی بستی میں
کوئی انسان ڈھونڈ کر لائیں..💔
شییس
ہم نے اس رات بھی تمہیں مانگا تھا
جس رات لوگ بخشش کی دعا مانگتے ہیں
꧁ شییس ꧂
+═❁+❁═+
آج دیر تک سونے کا ارادہ تھا میرا
کسی نے شرارت سے کہہ دیا کے وہ آئی ھے
꧁ shees ꧂
+═❁+❁═+
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain