*ہم سب کہیں نا کہیں اپنی زندگیوں میں کچھ ایسے رشتے جوڑنے میں جتے ہوئے ہیــــں ... جس کے لئے ہمیں ہر دن ... ہر رات ... ہر لمحے ... اپنے آپ کو توڑنا پڑتا ہے .........!!!*💞💞 By shees
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_* *قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے......!!!!* جو لوگ ايماندار ہيں ان كے دل اللہ تعالى كے ذكر اور ياد سے مطمئن ہوتے ہيں، خبردار اللہ تعالى كے ذكر سے ہى دلوں كو اطمنان حاصل ہوتا ہے جو لوگ ايمان لائے اور اعمال صالحہ كيے ان كے ليے خوشخبرى ہے اور ان بہتر ٹھكانا ہے....!!!! سورۃ الرعد ( 28 - 29 ) *_✒انــــتـخـــاب:--_* *_🌷🌷❣📚shees📚❣🌷🌷_*