تِری آرزو نے مجھ پر____بڑے قہقہے لگائے🖤
مِری بے بسی نے --- مجھ پر بڑی تالیاں بجائیں...
Poetry by shees
حسرتیں مچل گئیں جب تُمہیں سوچا ایک پَل کے لیے
دیوانگی کیا ہو گی جب تُم ملو گے عُــمــر بھر کے لیے.
Poetry by shees

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.
Poetry by shees


ٹوٹا نہیں کبھی میرے دل سے تیری دوستی کا رشتہ
گفتگو ہو یا نہ ہو، تیری یاد ضرور آتی ہے.❤❤❤
Shees

ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!!💔💔
Poetry by shees

عشق تو جاگتا ___ ھے راتوں کو🍁
ھاں محبت کی __ انکھ لگتی ھے🍂
♠
Poetry by shees
بچھڑنے والوں کو یہ بات کون سمجھائے؟؟
دوبارہ لوٹ کے آنے میں عمر لگتی ہیں۔۔!!!💔
Poetry by shees


مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.
Poetry by SHEES

دھڑکنیں گننی ہیں اک بار تمہارے دل کی۔۔۔❤
کیا مجھے سینے سے تم اپنے لگا سکتی ہو۔۔😘
😂😂😂😂😂😂😂
❣خود اپنے ہی دم پر __جینے کی عادت ہے ہم کو💞
💞ہم نے سیکھا ہی نہیں ___ سہارا لینا کسی کا❣
By shees


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain