ان میں سے 42 ہزار 689 افراد صحت مند ہوگئے۔ کرونا سے اب تک ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 995 ہے۔کرونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد میں چین سرفہرست جہاں اب تک 2 ہزار 870 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 79 ہزار 828 ہو گئی ہے۔kahtam shoda
دوسری جانب عالمی ادارہ صحت نے اپیل کی ہےکہ دنیاکے تمام ممالک کروناوائرس کےشدید بیمارمریضوں کی دیکھ بھال کےلیے بڑی تعداد میں وینٹیلیٹرزاورآکسیجن سسٹم کی دستیابی کویقینی بنائیں۔ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس 60 سال سے زائدعمر اور ایسے افراد کو زیادہ شکار کرتا ہے جن کی صحت پہلے ہی دیگر بیماریوں کے باعث خراب ہو۔عالمی ادارۂ صحت کےمطابق کرونا کےمریضوں کےلیےآکسیجن تھراپی بہت اہم علاج ہے۔واضح رہے کہ کرونا وائرس کے شکار مریضوں میں شرح اموات صرف 2 سے 5 فیصد ہے، جبکہ اب تک 60 ملکوں میں کورونا وائرس سے 3 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور 88 ہزار متاثر ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ چین سےشروع ہونےوالا کرونا وائرس اب دنیا کے کئی ممالک میں پھیل چکا ہے۔ دنیا بھر میں اس وائرس سے 87 ہزار 694 افراد بیمار ہوئے۔ abhi jari hain 🤑
اینٹی کروناوائرس کی دوا 90روزمیں دستیاب ہوجائےگی اسرائیلی سائنسدانوں کاکہناہےمہلک وائرس کرونا کی دواتیارکرلی ہےجو 90 روز میں دستیاب ہوجائےگی ۔ اسرائیلی میڈیا کےمطابق اسرائیلی سائنسدانوں نےاینٹی کروناوائرس کی دواتیارکرنے کا دعویٰ کیاہےجو سیکیورٹی ٹیسٹ کے بعد 90 روزمیں دستیاب ہوگی۔اخبار کےمطابق اسرائیل میں سائنس دان اس وائرل انفیکشن کےعلاج کےلئےکام کررہےہیں جس نےدنیا بھر میں 2 ہزار 9 سو سے زائد افراد کی جانیں لی ہے۔اسرائیلی حکام نےاس امیدکااظہارکیاہےکہ ’پیشرفت‘ وباء سےنمٹنےمیں مددگار ہوگی۔میگل گلیلی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی ویب سائٹ پر ایک بیان میں اسرائیل کےوزیربرائےسائنس اینڈ ٹیکنالوجی نےاس پیشرفت پر کہا کہ مجھے اعتماد ہے کہ مزید تیز رفتار پیشرفت ہوگی جس سے ہمیں عالمی کرونا وائرس کے خطرےسےنمٹنےمیں مدد ملے گی۔ abhi jari hain
ماہرین کے مطابق ماسک نے ٹی بی کے 90 فیصد کیسز کی درست تشخیص کی گئی ہے ۔اب یہ ماسک کرونا وائرس کی بھی تشخیص کرسکتا ہے کیونکہ یہ وائرس بھی ٹی بی ہی کی طرز پر پھیپھڑوں کو نقصان پہنچاتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس وقت کرونا وائرس کی تشخیص میں 48 گھنٹوں کا وقت لگ جاتا ہے، متاثرہ ممالک سے واپس آنے والے والے افراد کی علامات کا جائزہ لینا، اس کے بعد ان کے نمونے جمع کرنا، انہیں ٹیسٹ کے لیے بھیجنا اور وہاں سے منفی یا مثبت تصدیق ہو کر واپس آنے تک 48 گھنٹے لگ جاتے ہیں۔اس کےبرعکس یہ ماسک صرف آدھے دن میں وائرس کی تشخیص کرسکتا ہے۔فی الوقت اس ماسک کی قیمت 2 یورو ہے تاہم اگراسے بڑے پیمانے پر بنایا جائے تو اس کی قیمت مزید کم ہوجائےگی۔واضح رہےکہ اسرائیلی سانئسدانون نےبھی کروناوائرس سے بچاؤکےلئے دوائی تیار کرنےکادعوی ٰکیاہےجوٹیسٹ کے بعد 90 روزبعدمارکیٹ می
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain