Damadam.pk
Stailish-monda's posts | Damadam

Stailish-monda's posts:

Stailish-monda
 

کم وقت میں کروناوائرس کی تشخیص کرنےوالاماسک تیار
برطانوی ماہرین نےکم وقت میں مہلک وائرس کروناکی تشخیص کےلئےماسک تیارکرلیاہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کےمطابق برطانیہ کی یونیورسٹی آف لیسسٹرکےماہرین نےکرونا وائرس کےمشتبہ مریضوں کی جانچ کے لیے جدید ماسک تیارکیاہے۔ماہرین کےمطابق اس ماسک کےاندرتھری ڈی پرنٹڈ پٹیاں نصب کی گئی ہیں اور یہی پٹیاں وائرس کی تشخیص میں معاون ثابت ہوں گی۔یہ پٹیاں پہننےوالےکی سانس کےساتھ خارج ہونےوالی چھینٹوں کومحفوظ کرتی ہیں اوربعد ازاں صرف اس ماسک کوٹیسٹ کر کے مذکورہ شخص میں کرونا وائرس کی درست تشخیص کی جاسکتی ہے۔یہ ماسک اس سے قبل ٹیوبر کلوسس (ٹی بی) بھی تشخیص کرنے کے کام آچکا ہے،

S  : Soch ki baaat nai hain kia - 
Stailish-monda
 

Bakiyaa hissa
کہ میں بادشاہ ہوں، میں نے آپ جیسے بہت سے بادشاہوں کو فقیر بنا دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ لکھاری نہیں اداکار بےجان ہوتے ہیں، یہ ہم لکھاری ہی ہیں جو اداکاروں میں جان ڈالتے اور انہیں آواز بخشتے ہیں۔خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ یہ ہم ہی ہیں جو انہیں آواز دیتے ہیں، وہ اس طرح سے لکھاریوں کی تضحیک نہیں کر سکتے۔
Khatam shoda 🤑

Stailish-monda
 

ا کستان کے سپر ہٹ ڈرامے میرے پاس تم ہو کےمعروف مگر متنازع ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر ہمیشہ سے اپنے بولڈ بیا نات کے باعث سوشل میڈیا میں نمایاں رہتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق آج کل متنازع ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمرورسٹائل سینئیر اداکار محمود اسلم کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے کے باعث خبروں میں ہیں۔اداکار محمود اسلم نے چند روز قبل یہ بیان دیا تھا کہ اداکار بادشاہ ہوتا ہے اور اس کا کوئی متبادل نہیں ہوتا۔اپنے بیان کی حق میں انہوں نے دلیل دی تھی کہ اگر ایسا نہ ہوتا تو خلیل الرحمان قمر کی فلم کاف کنگنا ہٹ نہ ہو گئی ہوتی؟اس بیان کے جواب میں لکھاری خلیل الرحمان ان پر برس پڑے اور کہا کہ آپ کہتے ہیں
Jari hain abhi

S  : Maar do kia 😂😂😂.x4 - 
S  : Pendo boys 😂😂😂😂 main be pendo hi ho .x4 - 
S  : Art by SHEES 🤑 - 
Stailish-monda
 

آئینے توڑ ڈالے ہیں اپنے گھر کے سبی میں نے ,,,,,
💔💔💘💘
محبت میں ہارے ہوئے لوگ مجھ سے دیکھے نہیں جاتے,,,,,💗💗
Poetry by SH33S

Stailish-monda
 

وہ شخص جس کا قد میرے قد سے بڑا تھا
وہ اپنے نہیں کسی اور کے پیروں پے کھڑا تھا...
Poetry by SH33S

Stailish-monda
 

💔جس نگر بھی جاؤ قصے ہیں کمبخت دل کے۔۔۔۔۔۔۔۔!!!💔
💔کوئی لے کے رو رہا ہے کوئی دے کے رو رہا ہے۔۔۔۔۔۔!!!💔
Poetry by SH33S

Stailish-monda
 

آہٹ سنی ہوا کی تو محسن نے خوف سے
جلتا ہوا دِیا تہہِ داماں چھپا لیا
۔۔۔۔
محسن نقوی

S  : Is waqat ke hissa dy jwaab dena hain - 
Stailish-monda
 

تو نے مجھے چراغ سمجھ کر بجھا دیا
لیکن تیرے لیے میں سحر چھوڑ جاؤں گا
Poetry by SH33S

Stailish-monda
 

چل جھلیا چھڈ دنیا داری گل
عشق دا لا لے روگ...........
تو عشق عشق آکھی جا ۔۔۔
تینوں پاگل آکھن لوگ
Babaa bholy shaah sahib 😍

S  : Kesi hain selfie😍😍😍 - 
Stailish-monda
 

شروع میں تو تھی دریاۓ نیل سے بھی گہری
انجام کو پہنچی تو صحرا ہوئی محبت
Poetry by SHEES🌹

S  : Its big reality - 
Stailish-monda
 

🔥رقص کرتا رہا سیگرٹوں کا دھواں
زندگی پھر نہ مجھ سے سدھاری گٸ🔚
👑جون الیإ◼

S  : Ameeen SOMMA AMEEEN - 
S  : Sb batao 😂🤑🤑🤑 -