ببلو! ڈاکٹر صاحب اپ درد کے بغیر دانت نکال لیتے ہو کیا ؟ ڈاکٹر ! 🤔🤔 نہیں ببلو ! میں تو نکال لیتا ہوں. ڈاکٹر ! وه کیسے ببلو ! هى هى هى هى ایسے ۔۔۔۔۔۔۔۔😁😁😁😁😁😁😁😁😁
پاکستان ریلوے سے درخواست ہے کہ ہم کنواروں کیلئے ایک الگ کوچ بنائی جائے جس میں صرف کنوارے ہی ہوں 🤨😒😐😕 شادی شدہ جوڑے دوران سفر بہت دل جلاتے ڈرامے کر کر 😐😐😐😐😐 Zrori ilteja 😅😆😆😂😂
بابا جی کہتے ہیں کہ کل ایک لڑکی کو "بہن جی" بول دیا۔۔ لڑکی: بہن کیوں بولا ۔۔اسٹوپڈ ; ڈفر : ایڈیٹ 😞😒👊👊 دل باغ باغ ھوگیا 😍😝 تھوڑی دیر بعد ایک اور میسج آیا " #آپی بولا کرو"۔۔😣😣🙄😑😑😑😑😑😜😂😂😂