کچھ نہ رہا پاس ہمارے تو سنبھال کے رکھ لی تنہائی 💔
یہ وہ سلطنت ہے جس کے بادشاہ بھی ہم ،وزیر بھی ہم اور فقیر بھی ہم,,,, 😏
*زمیں نکل گئی پاؤں تلے سے.......😭*
:
*جب دیکھا وہ میرے خطوں پر.....😭😭*
:
*#پکوڑے رکھ کر کھا رہی ہیں😜😜*
☺☺☺😍
لڑکیوں کے پاس سموسے خریدنے کے پیسے نہیں ہوتے
اور کندھے پہ پرس ایسے لٹکایا ہوتا جیسے پوری ریاست کی راج کماری ہیں
😎😎😂😂😂
🤔😛😄😁🤗🤭👇🏼ایک ذاتی تحقیق کےمطابق اگرFOOOOOOOکرکے پھونک ماریں
تو ہوا ٹھنڈی آتی ہے
اور HAAAAAAAA کرنے سے گرم آتی ہے..
بیشک چیک کرلیں 🙊🤣😂
فری بیٹھا تھا سوچا آپ لوگوں کو بھی کام پر لگا دوں ۔۔۔😒😎😆
آج میں نے لڑکیوں والی حرکت کی🙈🙈🙈
نہانے گیا اور سر دھو کے باہر آ گیا😂😂😂🙊🙊🙈
عرض کیا ہے
دھیرے دھیرے وہ ہم سے اتنا امپریس ہو گے
پہلے جسٹ فرینڈ
پھر بیسٹ فرینڈ اورپھر انفرینڈ ہو گے😐😕😒😁😅😂😂😂✌🏻
کس نے کہا ویلے لوگ کچھ نہیں کرتے 😕
پھر پوسٹیں کون کرتا ہے انی دیو😋😋😜
🤔 *سوچنے والی بات ہے* 🤔
*چہل قدمی* کرنے سے اگر *چربی کم* ہوتی ہے تو......
*ہاتھی کا وزن* کم کیوں نہیں ہوتا.....؟
🤔🤔🤷🏻♂🙄🙄🤷🏻♂🤔🤔😝😝🤭🤘🏿
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain