💞احساس محبت کا میری ذات پہ رکھ دو💞 💞تم ایسا کرو ہاتھ میرے ہاتھ پہ رکھ دو💞 💞معلوم ہے ، دھڑکن کا تقاضا بهی ہے لیکن💞 💞یہ بات کسی خاص ملاقات پہ رکھ دو💞 💞یوں پیار سے ملنا بهی مناسب نہیں لگتا💞 💞یہ خواب کا قصہ ہے اسے رات پہ رکھ دو💞 💞اظہار ضروری ہے تو پھر کہہ دو زباں سے💞 💞یہ دل کی کہانی ہے روایات پہ رکھ دو💞 💞یہ پیار کی خوشبو میں نیا رنگ بھرے گا💞 💞اک پھول اٹھا کر میرے جذبات پہ رکھ دو💞
اپنے بھی خفا مجھ سےبیگانے بھی نہ خوش میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکاقند میری شہرت کےتقاضے ہی الگ تھے تابش گمشدہ رہتے ہوئے نام کماناتھا مجھے Poetry by stylish
میری چاھت کی انتہا دیکھنی ھو تو دل سے دل لگا کر دیکھو...❤️❤️❤️❤️ تیرے دل کے ساتھ یہ دل نہ دھڑکے تو سزائے موت دے دینا...❤️❤️❤️❤️❤️ Poetry by stylish