محبت جیت جائے گی اگر تم مان جاؤں تو......!!!
میرے دل میں تم ہی تم ہو اگر تم جان جاؤں تو.....!!!
Poetry by stylish
میں نے ھاتوں کی لکیروں کو پڑھا ھے اکثر
میرے آغاز نے !!!! انجام سے باتیں کی ھیں
Poetry by stylish
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
علامہ اقبال
Deep quiet
آنکھیں مجنوں ہوں تو
چاۓ بھی لیلٰی لگتی ہے
😜😂😂😂😜😂😂😜😜😜😂
لوگوں کی اکثریت کو مت دیکھیں کہ لوگ کدھر جا رہے ہیں صحیح راستہ اپنائیں چاہے اس راستے پہ آپ اکیلے ہی کیوں نہ ہوں.....!!!
Babaa jani ki diary
مجھے جوگ دے, مجھے روگ دے
یہ خوشی پکڑ, مجھے سوگ دے
Poetry by stylish
سننا ہے گر ایسا شعر جو پہلے کبھی نہ سنا ہو
لازم ہے وہ بھی ایسا زخم دیں جو کبھی نہ دیا ہو
Poetry by stylish
چند احباب , مجھے یاد رھیں گے محسنؔ
اُن میں شامل وہ میرا زُود فراموش بھی ھے
محسن نقوی🔥
Recluse stylish
جب پانچ سیکنڈ مسکرانے سے تصویر اتنی اچھی ہو سکتی ہے
تو ہمیشہ مسکرانے سے زندگی کتنی اچھی ہو جائے گی
Babaa jani ki diary
ہمیں محبت کی زبان میں مارو تو مر جائیں
ہم گاؤں والے لوگ سیانے نہیں ہوتے
❣
Poetry by stylish
آپ نے مُجھکو ڈبویا ہے کسی اور جگہ...
اتنی گہرائی کہاں ہوتی ہے دریاؤں میں...
✍
Poetry by stylish
میری جان میں تو کب کا مر چکا ہوں
بس زندگی تھوڑا تھوڑا وقت گزارتی ہے
ساغر تنولی
Poetry by stylish
Good night all friends 😴😴😴😪😪😪👍👍
صبر تو بہت تھا ہم میں چھوڑ کے جانے والے
مگر تیری جدائی نے خون کے آنسو رلایا ہے.
Stylish Poetry
چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں 💔💘
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں💔💘
Stylish poetry
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain