تہمت تو لگتی رہی روز نئی نئی ہم پر مگر
جو سب سے حسین الزام تها، وہ تیرا نام تها...💔
Poetry by stylish
کیا کہا آپ مجھ سے نبھائیں گے..؟
رہنے دیجئے✋..،جانے دیجئے🔥...،شرم کیجئے____💔
Poetry by stylish
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ گئے جو جان سے پیارے تھے...💔💔
Poetry by stylish
تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا
Poetry by stylish
-"اس دور کے لوگوں میں وفا ڈھونڈ رہے ہو__؟
بڑے نادان ہو صاحب،
زہر کی شیشی میں دوا ڈھونڈ رہے ہو__،،🔥🌸
Poetry by stylish
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
Poetry by stylish
ذرا ٹھرو کہ بارش ھے یہ تھم جائے تو پھر جانا...
کسی کا تم کو چھوجانا مجھے اچھا نہیں لگتا..
Poetry by stylish
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *چهوٹی چهوٹی باتیں بَڑے بَڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوبصورت رشتے کو نہیں بچا سکتا۔*
Mujhy hukm howa keh kuch aur mang us k siwa 😥
Main Dast E Talb sy uth gya ,keh mujhy Talb nhn kisi aur ki 💔
Recluse boy
🔅 *سنہرے حروف* 🔅
🔰 *" صرف ایک کامیاب آدمی کی بننے کی کوشش نہ کریں, بلکہ ایک قابل احترام آدمی بننے کی کوشش کریں..."*
*البرٹ آئن سٹائن*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *کبھی ہم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے بس یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے۔*
Babaa Jani ki diary
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *چهوٹی چهوٹی باتیں بَڑے بَڑے رشتوں میں ایسے بدگمانی کے سوراخ کر دیتی ہیں کہ انسان ساری عمر ان سوراخوں میں وضاحتوں کی اینٹیں لگا کر بهی اپنے خوبصورت رشتے کو نہیں بچا سکتا۔*
Babaa Jani ki diary
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain