Damadam.pk
Stailish-monda's posts | Damadam

Stailish-monda's posts:

Stailish-monda
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *منایا ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں جو مصروف اور بیزار ہوں ان سے دور چلے جانا ہی بہتر ہے۔*
Babaa Jani ki diary

Stailish-monda
 

*جانور جب بھوکا ہو یا خطرے میں ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے ......!!!*
*جبکہ انسان جب پیٹ بھرا اور طاقتور ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے ......!!!*💞💞💞
Babaa Jani ki diary

Stailish-monda
 

✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *دولت کی زیادتی اکثر انسان کو ذہنی طور پر معذور کر دیتی ہے۔*
Babaa Jani ki diary

Stailish-monda
 

💚💚💚💚💚💚
*جو شخص کوشش اور عمل میں کوتاہی کرتا ہے پھر پیچھے رہنا اس کا مقدر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
Babaa Jani ki diary

S  : Ye din b aye ga hi na ap logo ki zindgi mai 😝😝😂😝😂😝😂😝😂 - 
Stailish-monda
 

بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂

S  : گیند سے زیادہ مزہ "اماں" کی "چپل" کیچ کرنے میں آتا ہے 😆😂😂🙈😜😜😜 - 
S  : Girls vs boys🍒🍒 - 
S  : Baat sirf shauor ki hain - 
Stailish-monda
 

❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤
Recluse boy

Stailish-monda
 

دوستی سمندر ہے دوستی کنارہ ہے 😊
دوستی ہی دنیا میں جینے کا سہارا ہے☺
Babaa jani ki diary

Stailish-monda
 

تجھ سے بچھڑ کے وحدانیت کی حد کردی ،
پھر جتنی بھی محبتیں آئیں سبھی رد کردیں..! 🖤
Recluse boy
🥀🌚🙃

Stailish-monda
 

*جج: تُم نے آفیسر کی جیب میں ماچس کی جلتی ہوئی تِیلی کیوں رَکھی۔۔؟؟*
*مُلزِم: سَر اُس نے خود ہی کہا تھا کہ*
*ضمانت کروانی ہے تو پہلے میری جیب گرم کرو!!*
😇😂😂😌😉😝😄😂😂

S  : سب سے اچھی سیلفی صرف پولیس والے لے سکتے ہیں کیوں کہ قانون کے ہاتھ لمبے ہوتے - 
S  : Koch soch ki batain 🍬🍒 - 
S  : Assalam.u.alaikum - 
Stailish-monda
 

میرے پاس لفظ نہیں,,
باتیں نہیں,,
شکایتیں نہیں,,
بس ایک حسرت ہے
کہ
تیرے سینے سے لگ کر
تیری دھڑکن سنوں❤️

Stailish-monda
 

تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل❤..!!!
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.❤💔💓💘❤💓💔

Stailish-monda
 

*📜 حدیث نمبر۔۔۔7📜*
بخاری و مسلم وغیرہما ابوہریرہ رضی ﷲ تعالیٰ عنہ سے راوی، کہ فرماتے ہیں صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم :
*’’جب کوئی اوروں کو نماز پڑھائے تو تخفیف کرے کہ ان میں بیمار اور کمزور اور بوڑھا ہوتا ہے اور جب اپنی پڑھے تو جس قدر چاہے طول دے۔‘‘*
📖( ’’صحیح البخاري‘‘، کتاب الأذان، باب إذا صلی لنفسہ۔۔۔ إلخ، الحدیث: ۷۰۳، ج۱، ص۲۵۲،وغیرہ)📚

Stailish-monda
 

*📜 حدیث نمبر۔۔۔6📜*
امام احمد و ابن ماجہ سلامہ بنت الحر رضی ﷲ تعالیٰ عنہا سے راوی، کہ فرماتے ہیں صلی ﷲ تعالیٰ علیہ وسلم :
*’’قیامت کی علامات سے ہے کہ باہم اہل مسجد اِمامت ایک دوسرے پر ڈالیں گے، کسی کو امام نہیں پائیں گے کہ ان کو نماز پڑھا وے۔‘‘*
*(یعنی کسی میں اِمامت کی صلاحیت نہ ہوگی) ۔*
📖( ’’سنن أبي داود‘‘، کتاب الصلاۃ، باب في کراھیۃ التدافع عن الإمامۃ، الحدیث: ۵۸۱، ج۱، ص۲۳۹)📚