🔥وہ بے وفا ہے تو کیا مت کہو برا اسکو🔥
❤کہ جو ہوا سو ہوا خوش رکھے خدا اسکو❤
🔥نظر نہ آئے تو اسکی تلاش میں رہنا🔥
❤کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اسکو❤
آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا💕
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.❣
Recluse boy
معزّز ہونے کا معیار جب سے " پیسہ " مقرّر ہوا ہے ،😒
ہماری مذہبی ، اخلاقی اور سماجی اقدار سسک سسک کر مر رہی ہیں!!!!!
Koch soch ki baaat
مکتب عشق میں جو ہیں وہ فلاطون حکمت
کوئی شاگرد کسی کا نہیں اُستاد ہیں سب۔۔۔!
Babaa Jani ki diary
ہم کیا جانیں درد کی قیمت..!!
ہم کو سارے مفت ملے ہیں..!!
Recluse boy
*اب کھڑا سوچ رہا ہوں لوگو!*
*کیوں کیا تم کو اِکھٹا میں نے*
*جون ایلیا*
الوداع کہہ چُکے هیں تمہیں
جاو ، آنکھوں پہ دھیان نہ دو !!
جون ایلیا
آخری ہچکیاں ہیں اور پھر.
تیرے ہجر کا ماتم تمام شد.
*جون ایلیاء.
*سفید رنگ مجھے بہت پسند ہے*
*امید ہے کفن خوب سجے گا مجھ پہ💔🥀
Poetry by stylish *
ہم فقیروں سے کیا پوچھتے ھو داستان محبت
ہم تو بے وفاؤں کو بھی جینے کی دُعا دیتے
Poetry by stylish
Aj koi b nhi meri tanhai bantny wala hahahahah 😂😂
Wah zindgi hm tery py khosh hain aj bohat 😭😭😭😢😭😭😢😭😢
جرم میں ہم کمی کریں بھی کیوں ۔
تم سزا بھی تو کم نہیی کرتے۔
Poetry by stylish
#ویر_آکھن تے #جان وی #حاضر اے..
#اے_دل دی #یار_اوقات وی کی اے''
Yar kameeny 😂😂