Damadam.pk
Stailish-monda's posts | Damadam

Stailish-monda's posts:

Stailish-monda
 

کروں گاکیاجو محبت میں ہوگیاناکام
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
Wesy mojhy mohabat b karni ni ati 😂

Stailish-monda
 

گزر جایں گے ہم بھی ایک دن
تم بھی تو حد سے گزر گئے ہو....
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

آ ندھیوں نے توڑ دی ہیں درختوں کی ٹہنیاں
کیسے کٹے گی رات ،پرندے اُداس ہیں۔
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

اگر کسی کو چاہو تواس طرح چاہو
وہ زندہ تو رہے مگر صرف تمہارے لئے
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

ذکر تو چھـوڑ دیا تـیرا
لیـکن فـکر نہـیں جاتـی
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

تیرے پل پل کی خبر ملتی ہے
اک پرندے سے دوستی ہے میری
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

جاگنے کا عذاب سہہ سہہ کر
اپنے اندر ہی سو گیا ہُوں مَیں
Poetry by stylish

S  : Good morning have a nice day ap k khoda ne ap ko aik or din ki mohlat de di - 
S  : Har mery niky niky khoaab - 
Stailish-monda
 

می: فرینڈشپ کروگی؟🙈
لڑکی: مجھے گھر والے اجازت نہیں دیتے😒😒
می: ہاں ہاں__ میرے گھر والو نے تو جیسے مجھے لڑکی پھسانے کا لائسنس دیا ہوا ہے😡😡😂✌
*#desi#$&

Stailish-monda
 

*"الفاظ" پڑهنے کیلئے"آنکھیں"*
*اور*
*"احساس" پڑهنے کیلئے*
*"دل" چاہئیے....!!!*🌹
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....
بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔ کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....
My favuorit
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

آبشاریں لیتی ہیں پناہیں ہمارے دامن میں💓
سمندر جن کو ترسیں_____وہ دریا ہیں ہم💞
Recluse boy

Stailish-monda
 

سنا گئے جانے والے بیان اپنی زبانی ہی ہمارا
کہتے ہیں محبت میں کوئی حال نہیں تمھارا
روٹھے ہیں اس طرح کے منائے کوئی ان کو
کیسے منائیں جو یارِ حال نہیں ہمارا
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

- "تم وقت سمجھ کر گزار نہ دینا مجھے
میں تمھیں زندگی سمجھ کر جی رہا ہوں
Recluse boy
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

تکلیف دیتے ہیں لوگ محبت کا نام لیکر اب
جس نے محبت کی نہیں وہ سبق دے رہے ہیں سب
Babaa jani ki diary

Stailish-monda
 

جو ملا نہیں اس کاغم نہیں مجھ کو
جو ملا دعاؤں سےاسے بچا نہ پائے ہم
Babaa Jani ki diary

Stailish-monda
 

بیٹھ کے پہلو میں بانٹے گا میرے دکھ
نہ ہو سکے گا تجھ سےکوئی اور بات کر
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

غرور کس بات کا🔥
صاحب
جو کفن ہمارا ہے وہی تمہارا بھی ہے💯😌😘
Poetry by stylish 😘😘😘✅

Stailish-monda
 

رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا یارو
ہـــــــم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا...
Mera favuorit
Poetry by stylish