ہم محبت کشید لوگوں پر
عشق صدمے بحال کرتا ہے
Poetry by stylish
اس سے بڑھ کر اور کتنا تُجھے قریب لاؤں...
تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں, بھرتا...😘
💋💋💋💋💋
Poetry by stylish
وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لایا ہے
سنا ہے اب میری خاموشی کا ترجمہ ہوگا
Poetry by stylish
مو سم کی ادا آ ج بھی پُر کیف ہے لیکن
اِک گُزری ہو ئی برسات کی حسرت نہیں جا تی۔
Poetry by stylish
ہم سا بھی ہو گا جہاں میں کوئی ناداں جاناں
بے رُخی کو بھی جو سمجھے تیرا احساں جاناں
Poetry by stylish
اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں
💕💕
Poetry by stylish
:ﻭﮦ ﺗﯿﺮﺍ ﺍﮎ ﻭﻋﺪﮦ ۔۔۔۔۔ﮐﮧ ﮬﻢ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﺪﺍ ﻧﮧ ﮬﻮﮞ ﮔﮯ💔💔
ﻭﮦﻗﺼﮧ ﮬﻢ ﺍﭘﻨﮯﺩﻝ ﮐﻮ ﺳﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﮯ ﮬﯿﮟ...💔💔
Poetry by stylish
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
💔💔
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,
Ham ne ye lamhy daikhy hain
میں چاہتا ہوں میرا نام لے کے روئیں لوگ..!!
میں چاہتا ہوں جوانی کی موت آئے مجھے..!!
Babaa jani 😢😢😢😢
قتل نہ کرو بس __محبت کر کے چھوڑ دو💔
کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے🔥
Poetry by stylish
__کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں ہے💔
اور میں بھی خود سے بہت پریشان ہوں💔
Poetry by stylish
!!__رابطــے رکــھا کرو "زندگــی" کا کیا بھـــروسہ__!!
!!__صــــاحــــب__!!
!!__پھــر نہ کہـــنا "دنـــیا" چھوڑ دی اور بتـــایا بھی نہیں __!!
😢😢😢
Poetry by stylish
💘💘زمانے کے سامنے__💓___ھماری کوئی ذات نہیں 💘💞💕
❤❤لیکن ہماری دوستی کو کوئی خرید لے اتنی کسی کی اوقات نہیں💘💘
Poetry by stylish
نصیب کا کھیل بھی عجیب طریقے سے کھیلا ہم نے 💔
جو نا تھا نصیب میں اٗسے ہی ٹوٹ کر چاہا ہم نے💔
Poetry by stylish
تمہارا وہ مجھے میری اوقات کا یاد دلانا.
عجب تھا مجھ سے تیرا جدا ہونے کا بہانہ.🔥
Poetry by stylish
کسی غریب قبیلے کی___آبرو کی طرح
ہمارا درد بھی کسی درد میں شمار نہیں
Baba jani ki diary
لوگوں کو میسج آتے ہیں🙄۔۔''لَو یو جانو❤۔۔مِس یو جانو🙈۔۔
اک مجھے میسج آتے ہیں۔۔۔اگر یہ میسج دس لوگوں کو نہیں بھیجا تو عذاب آۓ گا😒😒😒
کہاں میں, کہاں یہ
زمزم سے دھلے لوگ...😏🙃
دم گھٹ رہا ہے میرا, ان پارساؤں میں...🥀🙏
Poetry by stylish
تم گئے تھے تو ساتھ لـے جاتے
اب یہ کس کام کی ہـے بینائی
Poetry by stylish
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain