*✍تین چیزوں کو قابو میں رکھو ؛؛؛؛ ؛؛؛؛؛*
زبان ؛ غصہ ؛ نفس ؛
Mirza ki diary
*✍
تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے
؛؛؛ َََََ*؛
صبر ؛ شکر ؛ رزق حلال؛
Mirza ki diary
ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂😛😛😛.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
تیرے اِرد گِرد وہ شور تھا،
*میری بات بیچ میں رہ گئی۔..!!!*
نہ میں کہ سکا نہ تُو سُن سکا،
*مِیری بات بیچ میں رہ گئی۔...!!!*
میرے دل کو درد سے بھر گیا،
مجھے بے یقین سا کرگیا،
تیرا بات بات پہ ٹوکنا،
*میری بات بیچ میں رہ گئی
Poetry by stylish
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
Poetry by stylish
میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤
😞
Poetry by stylish
وہ پوچھتے ہیں کتنے دوست ہیں تمہارے اس دنیا میں💕⚘
اور میرا جواب میرے دوست ہی میری دنیا ہیں 💕⚘
Recluse boy
*💔زندگی نے ایک چیز ضرور سکھا دی💔*
*💔ایک اپنے میں خوش رہنا اور دوسروں سے امید نا رکھنا💔*
Poetry by stylish
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔❤💛💚💙💜
Poetry by stylish
اپنی چپ سے جانے کیا کیا کھو دو گے...
جیسے تم ہو ، میں ہو جاؤں تو رو دو گے...
Poetry by stylish
ہم نے دیکھی ہیں وہ مجبوریاں !!💔
جن کے قصے سنا کر لوگ چھوڑ جاتے ہیں !!💔
Poetry by stylish
تیری محبت بھی کرائے کے مکان جیسی تھی
جتنا بھی سجایا لیکن پھر بھی میرا نہ ھو سکا💔
Poetry by stylish
پلٹ کے آئے گا وہ بھی گئی راتوں کی طرح
جو تجھ سے بچھڑ گیا اسے جدا نہ سمجھ
؛-(
Poetry by stylish
دوست بھی ملتے ہیں محفل بھی جمی رہتی ہے
تو نہیں ہوتا تو ہر شے میں کمی رہتی ہے
Poetry by stylish
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے ۔
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں ...
*______باغی______*💔
Recluse boy
وقت بتائے گا اُسے ہماری قدر
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی
Recluse boy
اک اور عمر دے مجهے جینے کے واسطے
تونے جو عمر دی تهی وہ مرنے میں لگ گئی
اطہر ضیاء
Recluse boy
پرکھــــــــا بہت گیا مجھے
۔۔۔ لیکــــــــن سمجھا نہیں گیا
Poetry by stylish
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain