Damadam.pk
Stailish-monda's posts | Damadam

Stailish-monda's posts:

Stailish-monda
 

تم عشق کرتے ہوئے مشورہ تو کرتے نہیں
اور اب یہ کہتے ہو اسکی مجھے سزا نہ ملے
نثار سلہری

Stailish-monda
 

وہ جو ملتا ہی نہیں عالم بیداری میں
آنکھ لگتے ہی میرے سینے سے آ لگتا ہے
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

کل کا دن ہائے کل کا دن اے جون.....
💔
کاش! اس رات ہم بھی مر جائیں.....
مرشد جون ایلیا

Stailish-monda
 

اپنی گردن جھکا کے بات کرو،
تم نکالے گئے ہو جنت سے۔۔
جون ایلیا

Stailish-monda
 

___🔥👌
میں اپنے سر پہ اپنا ہاتھ رکھ کر
دلاسہ دیتے دیتے رو پڑا ہوں..💔🙃
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

چھوڑ جوگی عشق کے روگ!!!
جھوٹی دنیا جھوٹے لوگ !!!.
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

ایک فاٸدہ تو تھا تم سے بات کرنے کا🔥🔥🔥
میں تھوڑی دیر سہی پر دل سے مسکراتا تھا
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

مت پوچھو کہ کیسی گزر رہی ہے زندگی
اس دور سے گزر رہی ہے جو گزرتا ہی نہیں💔
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

منا رہا ہوں تیرے ساتھ برسیاں اپنی
کہ جی لیا تھا تیرے ساتھ جتنا جینا تھا
Recluse boy

Stailish-monda
 

وہ بھی اپنے نا ہوئے ۔
دل بھی گیا ہاتھوں سے،
Poetry by stylish

S  : Jummha mobarik to all friends - 
Stailish-monda
 

جدید انسان کی سب سے خطرناک
ایجاد"عارضی تعلقات" ہیں.💯✔
🖤
Recluse boy

Stailish-monda
 

اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں
کی قسم اُسکی گفتگو مجھے شفا لگتی ہے
Poetry by stylish

S  : Good night have a sweet dream - 
Stailish-monda
 

تم کو چاہنے کی وجہ کچھ بھی نہیں
عشق کی فطرت ہے بے وجہ ہو جانا۔
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤️😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

💕میرے لب اس کے تقدس میں ہلتے ہی نہیں____💕
💕اُسے کہومیری آنکھوں میں "اظہار محبت" دیکھے__
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

جانے کس گلی میں چھوڑ آیا ہوں.......!!!❤
جاگتی ہوئی راتیں ہنستےہوئے دوست😌😌🔥
Recluse boys

Stailish-monda
 

کچھ بات تو ہے تیری باتوں میں
جو بات یہاں تک پہنچی 💖
ھم دل سے گئے۔۔۔۔۔۔دل تم پہ گیا
اور بات خدا تک جا پہنچی❤💚
Poetry by stylish