اچھے ہوتے ہیں بُرے لوگ بھی
اچھے ہونے کا دکھاوا تُو نہیں کرتے❤
Poetry by stylish
یہ مت سمجھنا ک تیرے قابل نہیں ہم۔
تڑپ رہے ہیں وہ لوگ جنہیں حاصل نہیں ہم۔
Poetry by stylish
💕---"
*مجھے فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے🔥*
*میرا رب گواہ ہے میری نیتوں کا✨❤✌*
Poetry by stylish
*ایسا نہیں کہ تیرے سوا کوئی نظر نہیں آتا ۔۔۔۔۔۔ "*
*🐒* ❣
*در حقیقت کسی کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی*
Poetry by stylish
💕ھم اٌن لوگوں کو ھی کیوں ڈھونڈتے ھیــــں؟؟؟ ... جن سے ھم محبت کرتے ھیــــں ... اور اٌن سے بےخبر کیوں رھتے ھیــــں جو ھم سے محبت کرتے ھیــــں ؟؟؟💕
Poetry by stylish
اسے کہنا کہ
اب ہم
خاموش اور تاریک راتوں میں ۔۔
بس جاگتے ہی رہتے ہیں ۔۔۔۔۔
رویا نہیں کرتے ۔۔۔۔
Poetry by stylish
4 دن پہلے تک جو میری جانو ہوا کرتی تھی😘
آج اس نے میرے ساتھ ایک ہی صف میں جمعہ پڑا۔۔🙄
#kminay_yaar... 😂
بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
💔💔💔💔💔
Poetry by stylish
جلا گئے چاہ میں ہمیں اس طرح صاحب
دھویں سے دھواں اٹھ رہا راکھ ہی راکھ رہ گئ باقی....
Poetry by stylish
اے دلِ ناداں دلچسپیاں لیتا ہے کیا
محبت روگ ہے روگ سے محبت ہے کیا
اچھلا نہ کر دیکھ کر اسے اب...
وہ سنگدل پھر بھی تیرا سب کچھ ہے کیا
اعلانِ محبت تو کیا نہیں جاتا تجھ سے ولید
حوالے دل بے قدروں کے تجھے کرنا ہے کیا
Loneliness
دکھاوے کے ہیں لوگ صاحب
قبروں پہ آتے ہیں آنسو بہانے
Recluse boy
حسرتوں کی حسین قبروں پر
پھول "برساو__وقت نازک ہے !!
Poetry by stylish
گزر گیا جو گزر گیا
دل بھی یاد سے بھر گیا
روز مرتے ہیں لوگ ایک اور سہی
یہی سوچیں گے تُو بھی کہیں مر گیا
Poetry by stylish
مِلا تھا کوئی اور پھر بچھڑ گیا
ایک لمحہ آیا تھا اور پھر گزر گیا....!! 💔
Poetry by stylish
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain