❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤
Recluse boy
تقاضا کر رہے ہو قہقہوں کا
یہاں رونے کی آذادی نہیں ہے
Recluse
زندگی کو روگ مار دیتا ہے دل کو شوق مار دیتا ہے
❤
انسان خود نھی مرتا اک بیوفا یار مار دیتا ھے۔
💔💘
Poetry by stylish
میری آنکھوں میں بھر گیا ھے وہی
ھاں وہی، جس سے جی نہیں بھرتا
Loneliness
نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.
Goldan line