Damadam.pk
Stailish-monda's posts | Damadam

Stailish-monda's posts:

Stailish-monda
 

سنو....!!
سکون قلب ہے .....
تیرا مسکرا کے بات کرنا ۔۔۔۔۔!!!
Recluse

Stailish-monda
 

*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل❣* ..!!
*نا جانے کیوں__بارشوں کو خبر کر دی❣*
Recluse stylish

Stailish-monda
 

فلاں بنت فلاں کی رخصتی تھی
فلاں ابنِ فلاں نے خودکشی کرلی
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

کوئی ایسا شخص دے اللہ
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو
سب دعا کرو کہ اللہ ہر ایک کو ایسا شخص دے

Stailish-monda
 

اونوں قاصد جا کے دس چھڈ یں۔
تینوں سو ہنیا ذ ہن توں لاہ چھڈیا اے😝
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

اس کو جانا تھا میں نے جانے دیا
اب اس سے زیادہ وفا میں کیا کرتا
Recluse stylish

Stailish-monda
 

عشق واجب وفا لازم درد واجب دوا لازم
ہجر واجب سزا لازم روگ واجب دعا لازم❤
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

میں نے تمھارے نام پر مانگی تھی روشنی
مجھ سے ہر اک چراغ نے خود رابطہ کیا ❤️🔥
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

جب ذرا مسکرانے لگتے ہیں
حادثے سر اٹھانے لگتے ہیں۔
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

خواب ہوتا تو خیر تھی صاحب 💕
تم حقیقت میں دل کی حسرت ہو 😢
Recluse

Stailish-monda
 

ﻋﺪﻡ ﺍﺩﺍ ہی ﺗﻮ ﺩﻭﻟﺖ ہے مہ ﺟﺒﯿﻨﻮں کی
ﺟﻮ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﻧﮧ ﮐﺮﮮ ﻭﮦ ﭘﺮﯼ ﺟﻤﺎﻝ ﻧﮩﯿﮟ...
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

جِن سے تُو مِل رہا ہے نا! اُن کو تِری خبر کہاں
تیرا پتہ تو اُس کو ہے ، جِس کو مِلا نہیں ہے تُو
Recluse stylish

Stailish-monda
 

سما جاتا ہے آنکھوں میں، وہی جذبوں کا بھیگا پن
کہیں جب رات ڈھلتی ہے، مجھے تم یاد آتے ہو...
Recluse

Stailish-monda
 

رات بھر جاگتا ہے اک پاگل,
جاگنے سے بھی کوئی آتا ہے بھلا💔
Poet by stylish

Stailish-monda
 

جو تیرے سامنے " الحمدللہ " کہتے رہے
وہ تیرے بعد خدا سے بہت جھگڑتے ہیں 💔🔥
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

مجھ سے لوگ تو کیا
میری نیندیں بھی ناراض ہیں 💔
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

تمھاری آنکھوں سے دنیا کو دیکھنا ہے مجھے
یہ دیکھنا ہے کہ کیا دیکھتے ہو ۔۔۔۔ تم آخر
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

بتا کے سانپ کو حیران کر دیا میں نے
ہمارا زہر ہمارے دلوں میں ہوتا ہے..
Poetry by stylish

Stailish-monda
 

قتل چھپتے تھے کبھی سنگ کی دیوار کے بِیچ
اب تو کُھلنے لگے مقتل بھرے بازار کے بِیچ
😕😕

Stailish-monda
 

کہا نہ آپ قبر میں اتر کر بھی معافی
کے قابل نہیں ہیں وقت بچائیے جائیے ۔!