Damadam.pk
Staunch's posts | Damadam

Staunch's posts:

Staunch
 

اُداس راہیں ، شِکَستہ آہِیں ، میرا مُقَدَّر ، میرا اَثَاثہ
طَوِیل کَاوِش پَسِ سَفر ہے ، بُہَت ہی مُشکِل میرا خُلاصَہ

Staunch
 

ہمارا سفر تو ایک تھا
تیرا ہمسفر کوئی اور تھا
چلو تیرا ہمسفر تو تھا
میں تو تنہا تھا

Staunch
 

ہر شخص بھی فریب نہیں دیتا
خیر
اعتبار زیب نہیں دیتا🥀🍁

Staunch
 

تکلیف یہ نہیں کے قسمت نے مجھے دھوکا دیا !
💔😢افسوس یہ ہے کہ میرا یقین تم پر تھا قسمت پر نہیں.💔💔💔

Staunch
 

pakistan cricket team agr muth marni chor de to india se kbhi ni har skti

Staunch
 

Koi Ameer larki h Jo Mera net pkg krwa de 😀

Staunch
 

Mulk dushman PTI ka chahra khul kr samny a chuka ha ab to esko ban kia jay

Staunch
 

السلام علیکم
اک حاجت کے لیے 700 مرتبہ آیت کریمہ کی تلاوت کی التماس
دعا کر دیں ساتھ ہی کہ اللہ تعالیٰ میرا وہ مقصد پورہ کردے جسکے لئے میں دعا پڑھوا را
لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

Staunch
 

Single rehna bht mushkil hai
Jis ka comment ata hai
Us par dil a jata hai
🙈😂

Staunch
 

ہمیں تعلیم کے ساتھ ساتھ محبت کرنا بھی سِکھائ جائے
❤️

Staunch
 

اچھا یہ بتاؤ
چور کو پاکستانی زبان میں کیا کہتے ہے ۔۔۔

Staunch
 

match ks time hai ?

Staunch
 

Dilasa Dety Howe Log Kiya Samajh Paty
Hum Ek Shaks Nahi Kainat Hary Thay

Staunch
 

دل لگا کر ٹھکرائے ہوئے لوگ ہیں ہم
افسوس کیجئے، سبق لیجئے، کنارہ کیجئے"

Staunch
 

اتنی اُمید مجھے بھی نہیں تھی،
جتنے وہ یاد آنے لگے ہیں!

Staunch
 

جب کبھی ہمارا خود سے سامنا ہوتا ہے 🙁
تو ہم کو تب پتا چلتا ہے کے بیکار 😒
خواہشات کے پیچھے ہم نے کیا کیا چھوڑا 😭

Staunch
 

تنہائیاں تھیں- رات تھی- تیرا خیال تھا شور ایسا 🥺🥺تھا کے آنکھ لگانا محال تھا