v poor captaincy
upboht mushkil hai pak ab jeete
سری لنکا سے ہارنے کا دکھ 5 فیصد بھی محسوس نہیں ہوتا . جب پوری دنیا نے پاکستان آنا بند کیا تو سری لنکا کی ٹیم دنیا کےمنع کرنے کےباجود بھی پاکستان آئی تھی ❤
aj ka match mai sirf shadab khan chale ga
aj ka match srilanka he jeete ga
aj final match hai ya 11 ko
جو لڑکی بولتی ہے کہ میرے اوپر 100 لڑکے مرتے ہیں وہ میرا پہلا کمنٹ چیک کرلے
😡😡
حلال محبت ہو تو،
ٹشو کی ضرورت نہیں پڑتی !!
🤝🙂
hi all
aj pak boht acha khela dil.khush ho gya
bht score kha liya hai
aj pakistan matxh jeet jae izat bezty ka sawal hai
pak india match kb hai
دل کرتا ہے عشق کو رد کر دوں
تمہیں بھول جاؤں اور حد کر دوں
💔
*وہ مہندی لگے ہاتھ دیکھا کے روئی...*
*میں کسی اور کی ہوں اتنا بتا کے روئی*...
*میں نے پوچھا کون ہے وہ خوش نصیب...؟؟؟؟*
*وہ مہندی سے لکھا اسکا نام دیکھا کے روئی....,*
*جب جانا اس نے میرے رونے کا سبب...,
*میری ہتھیلی پے وہ اپنے آنسوں سجا کے روئی...*
*غم۔۔ جدائی سے کہیں پھٹ نہ جائے میرا سینہ....*
*وہ ہنستے ہنستے مجھے ہنسا کے روئی....*
*عمر بھر کی جدائی کا خیال آیا تھا اسے شاید......*
*تبھی تو مجھے وہ اپنے پہلو میں بیٹھا کے روئی....*
*خط کتابیں وہ پیار بھرے تحفے....*
*محبت کی سب نشانیاں جلا کے روئی.....*
*تیری دی ہوئی سب چیزیں چھین لی گئی مجھ سے...*
*وہ اپنے سیز پے سجے زیور مجھے دیکھا کے روئی.....*
*اب نہ سہی روز۔۔ محشر ہی سہی....*
*وہ مجھے یکجا ہونے کے دلاسے دلا کے روئی.....*
*ایک ہی پل میں بہہ گئے میرے سارے شکوے گلے..*
ہستی کو محبت میں فنا کون کرےگا
یہ فرض زمانے میں ادا کون کرےگا 💔💔💔
ہاتھوں کی لکیروں کو زرا دیکھ نجومی
یہ دیکھ میرے ساتھ وفا کون کرے گا....💔💔
greater powers come with great responsibility
حضرت علی نے فرمایا ۔۔۔
جب تم کسی کو اکیلا دیکھو تو سمجھ جاؤ کہ وہ ایک سچا انسان ہے،
کیونکہ بھیڑ ہمیشہ منافق کے ساتھ ہوتی ہے💯✌️
آرزؤیں سانپ بن گئی تھیں
قتل کرنا ضروری ہو گیا تھا
چھوٹی عمروں میں مل لیا ہم نے
اب بچھڑنا ضروری ہو گیا تھا
میرا سایہ بھی تمہارے حق میں بہتر نہیں
اب میری چھاؤں میں بھی آؤ تو استخارہ کرنا 🙂🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain