اب تم میری فکر مت کرنا یہ اداسی مجھے نوچے۔ یا وحشت مجھے مار ڈالے یا تمہارا انتظار مجھ پر موت کی سختی کی طرح اترے _! یا میت کے پاس بیٹھے لوگوں کی طرح تمہاری یادیں مجھ میں بین کرتی رہیں _! تم فکر مت کرنا ________ اب میں تمہاری راہ میں کبھی حائل نہیں ہونگا کیونکہ تمہارا اور میر اسفر ختم ہو چکا ہے ! میری محبت یقیم ہو چکی ہے !! میرا احساس لاوارث ہو گیا ہے !! اور میں مرچکا ہوں !!
میں کس شرم سے کہ دوں کہ میں پاکستان کا ہوں جہاں تمہارے ایک یونیورسٹی کے اندر ساڑھے پانچ ہزار عورتوں کی عزتیں استادوں نے لوٹیں آخر کوئی غیرت میرے پاس بھی تو ہے کہ میں کسی غیرت مند باپ ماں کا بیٹا تو ہوں میں کس طرح کہہ دوں کہ میں پاکستان کا ہوں یورپ بھی پناہ مانگے امریکہ بھی تم سے پناہ مانگے ،، ایک مولوی کے لئے ایجنسیوں نے پیسے دے دے کر اس مولوی کو کہا فلانے لڑکے کے ساتھ ملوث ہے تمہاری ساری میڈیا متوجہ ہو گئی ٹیلی ویژن پر اخباروں میں اور جراعد کے اندر مولوی نے یہ کیا مولوی نے وہ کیا مولوی بھی انسان ہے کوئی فرشتے کا بچہ نہیں غلطی اور جرم کر سکتا ہے مگر یہ جو تمہاری یونیورسٹی میں پانچ ہزار لڑکیوں کی عزتیں لٹ گئی کہاں گئی میڈیا اخبار جریدیں ،،اب میں اگر تمہیں بے دین نہ کہوں لا مزہب نہ کہوں اور بے حیا نہ کہوں تو کیا کہوں کوئی لفظ بھی تو بتا دو ن
مجھے تو یہ ڈرامہ دیکھنے کا شرف حاصل نہیں ہوا مگر ایک دوست کی پوسٹ نے سوچنے پر مجبور کردیا۔ جیو ٹی وی پر ڈرامہ چل رہا ہے نام ہے صرف تم ، عبداللہ کادوانی کی پروڈکشن ۔ادکار محسن عباس سہاگ رات کا سین ہے میاں بیوی بیڈ روم میں شراب پی رہے ہیں ۔ یہ ایک سوچ ہے جو ہماری نوجوان نسل میں منتقل کی جارہی ہے۔ پیمرا گھوڑے گدھے بیچ کر سو رہا ہے۔ نہ یہ ملک اسلامی رہا نہ جمہوری رہا ۔ نہ کوئی خوف رہا اور نہ کوئی اقدار بس نام ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان !
Asli sona 1 boy hai js ne girl ki id bnae hoi hai ye larkio ko private mehfil bana k invite karta hai phele larki ban k in se bate karta hai bad mai larka ban jata hai Asli sona wo sana wali meri e fake I'd thy ab tmhari asliyat mjhe pata chal chuki hai