رات کے ایک بجے یہ سیکورٹی گارڈ جنکی ایک فارمیسی پر ڈیوٹی ہے کھانا کھا رہے تھے تو میں نے کہا کہ کس وقت کا کھانا کھا رہے ہیں بولے کہ صبح ڈیوٹی پر آتے ہوے گھر سے کچھ روکھی سوکھی کھا کر نکلتا ہوں اور سارا دن بھوکا رہنا پڑتا کیونکہ جہاں ڈیوٹی ہے یہاں سے سستا کھانا نہئں ملتا جن لوگوں کی یہ گارڈ لوگ حفاظت کرتے وہ اگر کھانا ان کو کھلا دیا کریں تو کیا فرق پڑتا ہے سارا دن ان کی آنکھوں کے سامنے ہزاروں لاکھوں کماتے ہیں تو دو تین سو روپے ان پر لگا دیا کریں۔اور جو لوگ خریداری کرکے نکلتے ہیں ان کو چاہیے کوئی سو پچاس جو کے اپ لوگوں کے لیے کچھ بھی نہیں لیکن ان کے لیے وہ بہت کچھ ھیں انکے ہاتھ میں تھما دیا کریں ۔۔۔۔الله بھی خوش ,,اور اللہ پاک کی مخلوق بھی ۔،۔🙏🙏