Damadam.pk
Stylish-pappu's posts | Damadam

Stylish-pappu's posts:

Stylish-pappu
 

Tharki hai yaha ky boy
Or in ka Mission sirf girl hai only girl

Stylish-pappu
 

دمادم پر لڑکے ٹھرکی پن کرتے ہے لڑکیوں کے ساتھ اور کچھ نہیں اسی لیے تو بہت سے لڑکوں نے صرف لڑکیوں کو اپنا ب follower بنایا ہو ہے کیونکہ وہ صرف لڑکیوں سے ہی بات کرنا چاہتے ہے اگر کوئی لڑکا ان کی پوسٹ پر کمنٹ کر دے تو نہ ہی ان کو جواب دیتے اور کچھ تو بلاک ہی کر دیتے ہے کیونکہ وہ ٹھرکی ہوتے ہے وہ یہ بھول جاتے ہے کے ان کے گھر میں بہنیں بیٹیاں نہیں ہے اس لیے یہ بغیرتی پن کرتے ہے

Stylish-pappu
 

ہمیں قبول ہے روز کا سِر درد بھی
بس تیرے ہاتھ کی چاۓ میسر ہو..☕
صبح الخیر

Stylish-pappu
 

زبان اور دل
زبان اور دل کا بڑا گہرا رشتہ ہے ان میں سے اگر ایک برا اور ایک صاف ہو تو دونوں ہی انسان کے لیے نقصان دہ ہیں اگر دل صاف اور زبان کڑوی ہو تو دنیا میں اس کی کوئی وقعت نہیں انسان کا دل کسی نے جھانک کر نہیں دیکھا دنیا انسان کو اس کی زبان کے بل پر چاہتی ہے
اسی طرح اگر دل میں میل اور زبان پر میٹھی باتیں ہوں تو انسان کی آخرت خراب ہے کیونکہ یہ منافقت ہے دلوں کے حال ﷲ بہتر جانتا ہے دل میں بغض رکھ کر زبان سے میٹھا بول بولنا آخرت کی تباہی کا باعث ہے
ﷲ ہمارے دل اور زبان دونوں کو صاف اور حق پرست بنائے آمین یا رب العالمین

Stylish-pappu
 

السلام علیکم صبح بخیر

Stylish-pappu
 

تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے

Stylish-pappu
 

دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں

Stylish-pappu
 

السلام علیکم
Good Morning

Stylish-pappu
 

Damadam ky wely log
Kam ky na kaj ky
Dushman aanaj ky
😂😂😂😂

Stylish-pappu
 

So gay Sub

Stylish-pappu
 

Asslam o Alaikum

Stylish-pappu
 

Asslam o Alaikum Good Morning
Aj bhe duty hai or mai duty py ja raha ho
😭😭😭😭

Stylish-pappu
 

Koi hai yaha ya nhe

Stylish-pappu
 

I am back on duty

Stylish-pappu
 

Ap kia ker rhy ho is waqt
Mai duty py ho or ap

Stylish-pappu
 

Good Afternoon

Stylish-pappu
 

Jesi kerni wesi berhni yad Rakhna Damadam ky un boys ky name message hai jin ka Mission only girl hai

Stylish-pappu
 

Kuch boy itny tharki hoty hai un ka Mission larkiyo sy batain kerna hota hai only or unhi girls ko kehty hai ky apni friends ko meri mehfil mai invite kro un ka dil nhe berhta itni ziada girls sy bat ker ky bhe Allah ka Azab aisy logo py

Stylish-pappu
 

Aj mai Safar py ja raha ho Mery Haq mai dua kerna sub

Stylish-pappu
 

Hum bhe ja rhy hai apni Manzil ki taraf