Damadam.pk
Stylish-pappu's posts | Damadam

Stylish-pappu's posts:

Stylish-pappu
 

Yaha bss dekhawa hai koi nhe banta apna Time waste or time pass hota hai or tharki pan

Stylish-pappu
 

Damadam py bss 1 he drama Chalta hai boys ka Girls ko follow kerna or kerwana or is dramy ka Name bss 1 he hai
Tharki pan

Stylish-pappu
 

،، اس چھوٹی سی زندگی کا کیا بھروسہ اتنا بھی نظر انداز نہ کر
'' دوست ''
ہم بھی ان لوگوں کی طرح گزر جائیں گے جو کبھی لوٹ کر نہیں آتے ۔۔۔۔۔۔؛؛؛

Stylish-pappu
 

Damadam py kia hota Sirf Tharki pan or kuch nhe

Stylish-pappu
 

Kia ker rhy ho ap

Stylish-pappu
 

Nimaz ada ker le apny

Stylish-pappu
 

Jummy ki Nimaz ki tyari ker lo Sub mai bhe ja raha ho

Stylish-pappu
 

Koi hai yaha

Stylish-pappu
 

Damadam py bhot sy boy tharki pan kerty hai larkiyo ka Mission banaya hua hai un ko apna follower bana ky apni posto py la ky un sy batain kerna or boys ko apni id sy dor rakhna Reply na dena block kerna in jesy tharki logo ki waja sy damadam ka Mahol kharab hai

Stylish-pappu
 

Jummah Mubara Sub ko

Stylish-pappu
 

Ap job kerty hai Ya Study
Tell me

Stylish-pappu
 

کوئی تو رواج ایسا لاو جس میں جہیز ہا ر جائے اور بیٹیاں جیت جائیں 💯

Stylish-pappu
 

Faisalabad sy kon kon hai yaha

Stylish-pappu
 

لے کر ہاتھوں میں ہاتھ عمر بھر کا سودہ کر لے ، ❤
کچھ محبت تم کر لو کچھ محبت ہم کر لیں ،❤

Stylish-pappu
 

Kash Hamara bhe yaha koi hota apna jis sy mai bhe bat kerta

Stylish-pappu
 

Boring Damadam

Stylish-pappu
 

عزت لفظ بہت چھوٹا سا ہے لیکن اس کے معنی بہت بڑے ہے
ایک عزت ہی ہے جس کی وجہ سے انسان زندہ ہے
آگر یہ لوٹ جاۓ تو زندگی کا بھی کوئی فائدہ نہیں
اس لیے سب کی عزت کرے سب کا احترام کرے اور اچھے طریقے سے پیش آۓ دوسروں کے ساتھ
خود بھی خوش رہے اور دوسروں کو بھی خوش رکھے اسی کا نام زندگی ہے اور دوسروں کے گھر کی عزت کو بھی اپنے گھر کی عزت سمجھے یہی ایک اچھے انسان کی پہچان ہے
شکریہ

Stylish-pappu
 

دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہے لیکن انسانیت اور اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے 🥀

Stylish-pappu
 

جو لوگ میری پوسٹوں پر بلکل بھی کمنٹس نہیں کرتے ان کو میری طرف سے
السلام علیکم
😂😂😂

Stylish-pappu
 

ہم سب کچھ برداشت کر سکتے ہے
لیکن دھوکا جھوٹ اور Ignoring بلکل برداشت نہیں ہوتی