پوچھا کسی نے کہ دونوں آنکھوں کے درمیان کیا رشتہ ھے؟
"خوبصورت جواب آیا کہ
"جب دیکھتی ھیں تو ایک ساتھ "
" جب روتی ھیں تو ایک ساتھ"
" جب مسکراتی ھیں تو ایک ساتھ"
" جب بند ھوتی ھیں تو ایک ساتھ "
جبکہ دونوں نے ایک دوسرے کو دیکھا تک نہیں
☆ چاھت ھو تو ایسی
تاریخ گواہ ہے میں جب بھی پوسٹ کرتا ہوں لڑکیاں دل میں کہتی ہیں آگیا شہزادہ.😎😉🙈
🔥🔥
AGR AAP K PASS 5 CHEEZAIN HAIN TO AAP MUJHAY KYA DAIN GAI
PYAAR....DHOKA
WFAA....JAAN
DIL
لڑکیوں سے سوال
نقاب کرتی ہو😍
دیکھنا کوئی بھی نہیں آئیگی😔😔
میں ڈرتا ہوں کہی پیار نہ ہوجاۓ
میرے دل کو تیرے دل سے لگاؤ
نہ ہو جاۓ..... 😊
آنکھوں سے باتیں کر کے کہی
میری آنکھیں تیری آدی نہ ہوجاۓ
تیرے پاس بیٹھ کر سارا دن باتیں کر کے
میں ڈرتا ہوں کہی مجھے پیار نہ ہو جائے
😊💞💞💝
یہ بیٹیاں وہ پھول ہیں جو باغوں میں نہی کھلتیں
یہ رب کا دیا نور ہے جو قسمتوں سے ملتیں ہیں 🔥💯
Allah Sub ki betiyo ky Naseeb Achy karay
Ameen
گروپ کی آبادی دیکھنی ہے
گرلز = 😉 Hi
بوائز = 😍Hello
فیک والے = 🙄😂 oye
بھائی کیا چیز ہے ؟
19 سال کی بہن 5 سال کے بھائی کو بازار لے جاتی ہے اور خود کو
محفوظ سمجھتی ہے کہ بھائی میرے ساتھ ہے...
بس ایک چیز کا دھیان رکھنا..
کسی کو خود نہ چھوڑنا دوسرے کو فیصلہ کرنے کا موقع دینا اللّٰہ کبھی اپنی مخلوق کو تنہا نہیں چھوڑتا، مخلوق اللّٰہ کو چھوڑتی ہے اور دھیان رکھنا جو جارہا ہو اُسے جانے دینا مگر جو واپس آرہا ہو، اُس کے لیے کبھی دروازہ بند نہ کرنا یہ بھی اللّٰہ کی صِفت ہے کہ اللّٰہ واپس آنے والوں کیلئے ہمیشہ اپنا دروازہ کُھلا رکھتا ہے تم یہ کرتے رہنا، تمہارے دروازے پر پلٹ کر آنے والوں رونق لگی رہے گی😔😔
جو لڑکی رات میں کریم نہیں لگاتی😝😝
یہاں آنا Dp دیکھنی ہے🙈😍😂😂
اپنا کردار اتنا مضبوط اور اپنا ظرف اتنا وسیع رکهو کہ لوگ آپ کے ساتھ تعلق رکهنے میں فخر محسوس کریں🔥
Your Cell phone Storage
8 GB😭
16GB😌
32GB😍
64G💀
128GB❤
#mine::128❤
عورت کی عزت کرو اس لیے نہیں کہ وہ عورت ھے بللکہ یہ ثابت کرنے کیلئے کہ آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ھے ❤
Jag rhy ho kia
g koi hai
Asslam o Alaikum
عورت کی عزت کرو اس لیے نہیں کہ وہ عورت ھے بللکہ یہ ثابت کرنے کیلئے کہ آپ کی تربیت ایک اچھی ماں نے کی ھے ❤
کیا کھایا آپ نے
جھوٹ مت بولنا
لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں۔۔ وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی۔۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی۔۔وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی۔۔وہ ریپ نہی کرتی ۔۔شادی کے بعد شوہر پے چھوٹی چھوٹی بات پے ہاتھ نہی اٹھاتی طلاق کی دھمکی نہی دیتی چپ ہوجاتی ہے برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کے میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہی سہہ پائیں گے۔۔ یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پے بوجھ بنوں گی۔۔۔۔۔۔اس لیے لڑکی بہت پیاری ہوتی ہیں۔۔ان کی عزت کرنا سیکھیں 💜✌🌸
بس ایک چیز کا دھیان رکھنا..
کسی کو خود نہ چھوڑنا دوسرے کو فیصلہ کرنے کا موقع دینا اللّٰہ کبھی اپنی مخلوق کو تنہا نہیں چھوڑتا، مخلوق اللّٰہ کو چھوڑتی ہے اور دھیان رکھنا جو جارہا ہو اُسے جانے دینا مگر جو واپس آرہا ہو، اُس کے لیے کبھی دروازہ بند نہ کرنا یہ بھی اللّٰہ کی صِفت ہے کہ اللّٰہ واپس آنے والوں کیلئے ہمیشہ اپنا دروازہ کُھلا رکھتا ہے تم یہ کرتے رہنا، تمہارے دروازے پر پلٹ کر آنے والوں رونق لگی رہے گی😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain