Damadam.pk
Stylish-pappu's posts | Damadam

Stylish-pappu's posts:

Stylish-pappu
 

Wo jo Rab hai
Wahi Sub hai
Wahi insaf kerny wala hai

Stylish-pappu
 

"-🦋"
دنیامیں بہت سی کتابیں ہیں مگر صرف قران کو ہی ڈھانپا جاتا ہے❤️
بہت سی عمارتیں ہیں مگر صرف خانہ کعبہ کو ہی غلاف چڑھایا جاتا ہے🌼
بہت سی عورتیں ہیں مگر پردہ صرف مسلمان عورتیں ہی کرتی ہیں😍
یعنی کہ ہمیشہ عزت والی چیزوں کو ہی پردے میں رکھا جاتا ہے👰🥀
💖💖❤
Agree....

Stylish-pappu
 

بھائی کیا چیز ہے ؟
19 سال کی بہن 5 سال کے بھائی کو بازار لے جاتی ہے اور خود کو
محفوظ سمجھتی ہے کہ بھائی میرے ساتھ ہے...

Stylish-pappu
 

ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺮﺿﯽ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ
ﮨﻮ ﺍ ﺑﻮﺟﮫ ﮨﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﺮﻭﺍﺯ ﺑﻠﻨﺪ
ﺭﮐﮭﻨﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺧﻮﺍﮨﺸﺎﺕ ﮐﺎ ﺑﻮﺟﮫ
ﮨﻠﮑﺎ ﺭﮐﮭﯿﮟ

Stylish-pappu
 

لڑکیاں صرف شکل اور جسم کی وجہ سے خوبصورت نہیں لگتیں۔۔ وہ اس لیے بھی پیاری ہوتی ہیں کے وہ کالج سے گھر تک لڑکوں کا پیچھا نہی کرتی۔۔وہ رشتے کا انکار سن کر لڑکے کے منہ پے تیزاب پھینک کے نہی بھاگتی۔۔وہ ریلیشن ٹوٹنے کے بعد لڑکے کو دھمکی نہیں دیتی کے تمہاری تصویریں انٹرنیٹ پے اپلوڈ کر دوں گی۔۔وہ ریپ نہی کرتی ۔۔شادی کے بعد شوہر پے چھوٹی چھوٹی بات پے ہاتھ نہی اٹھاتی طلاق کی دھمکی نہی دیتی چپ ہوجاتی ہے برداشت کر جاتی ہے ظلم سہہ کے بھی حالات سے سمجھوتا کر لیتی ہے کے میری طلاق کا سن کے میرے بوڑھے ماں باپ نہی سہہ پائیں گے۔۔ یا میں اپنے بچوں کو لے کر کب تک بھائی بھابھی کے سر پے بوجھ بنوں گی۔۔۔۔۔۔اس لیے لڑکی بہت پیاری ہوتی ہیں۔۔ان کی عزت کرنا سیکھیں 💜✌🌸

Stylish-pappu
 

ماں رب کی حسین ترین تخلیق ہے
یا اللہ الرحیم سب ماؤں کو تندرستی سلامتی سکون عطا کردے آمین
💞💞💞💞💞💞💞

Stylish-pappu
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
صاحِب....
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕

Stylish-pappu
 

ضروری تو نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہو.
❤❤🌹🌹
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں

Stylish-pappu
 

❤ہر خوشی سے خوبصورت تیری شام کر دوں❤
❤اپنا پیار میں صرف تیرے نام کر دوں❤
❤مل جاۓ اگر دوبارہ یہ زندگی❤ ❤ ہر بارمیں یہ زندگی تیرے نام کر دوں❤

Stylish-pappu
 

ﺣﺴﯿﻦ ﻟﻮﮒ : Huawei
ﻣﻮﭨﮯ ﻟﻮﮒ Motorola:
ﻭﯾﻠﮯ ﻟﻮﮒ vivo:
خوش اخلاق لوگ Infinix:
ﮐﻢ ﻋﻘﻞ ﻟﻮﮒ : Q.Mobile
ﻧﮑﻤﮯ ﻟﻮﮒ Nokia:
ﻋﺎﺷﻖ ﻟﻮﮒ Samsung:
ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﻟﻮﮒ : apple
ﻋﻤﺪﮦ ﻟﻮﮒ LG:
ﻻﻟﭽﯽ ﻟﻮﮒ : Sony
ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﯽ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﻟﻮﮒ : Oppo
ﺍﺏ ﺁﭖ ﮐﻮﻧﺴﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﻮ ۔۔۔۔۔

Stylish-pappu
 

Damadam ky Bhot Sy boys Ghatiya hai
Jinho ny apni id mai girls he Girls ko follower Rakha hua hai
Lanat hai aisy boys per

Stylish-pappu
 

Apny ghar ki izat Sub ko pyari hoti hai
Phir dosro ki betiyo ko yar dost Q kehty hai ye boys

Stylish-pappu
 

Koi ata he nhe post py ab meri

Stylish-pappu
 

مریض عشق بن گیا ہوں😔😔
حیاء، دعا، شفاء اور زندگی کی آرزو، امید اور کرن کی اشد ضرورت ہے 😂😂😜😜😍
😜😜😜

Stylish-pappu
 

کبھی آپ کو سڑک سے پیسے ملے ؟
🙄😂😂
Me: noo

Stylish-pappu
 

Bhot sy boys yaha girls ky Gulam hai jo Girls ki post py
F2F kehty hai meri nazar mai wo girls ky gulam hai

Stylish-pappu
 

Ap kis stage mey ho..?
1-#schol😇
2-#clg😻
3-#uni🙈
4-#job😽
5-#welayyy🙊
6-#married👪
Me❤❤❤❤ College

Stylish-pappu
 

Roza hai ap ka

Stylish-pappu
 

چڑیلیں سورہی ہیں 🤣😂😜
اور پریاں جاگ رہی ہیں 😍
آپ کون ہیں⁦😜😜

Stylish-pappu
 

شادی تو ایسی لڑکی سے کروں گا
جسے ٹچ موبائل اور میک اپ کا پتہ ہی نہ ہو
😂😂😂😂🙈