آپ بےحد عزیز ہیں مجھ کو💕
اپنا بے حد خیال رکھا کریں 💕❤️
سنو!!!
تم میری ہو جاٶ نہ😍
اتوار کو دونوں مل کہ کپڑے دھو لیا کرے گے😜😜🙈🙈🙈❤
کاش تم ہمارے گھر کے قریب رہتی😜😜
کبھی تم منہ اٹھا کے چلی آتی اور کبھی ہم😫😂
میں تیری تلاش میں دور تک تھا نکل گیا۔۔
مجھے راستے میں خدا ملا تجھے کیا ملا۔۔!!؟
محبوب کی شادی کا کارڈ ملا 😞😞
تکلیف تو بہت ہوئ،پر جانا پڑے گا😢💔
پریشانی اپنی جگہ😣
تے بریانی اپنی جگہ😁😆
میں واقعی کیوٹ ہو 😊
یا آپ لوگ پاگل ہو 😋😋😂
مانا کہ آپ کو ہنسانا کا ٹھیکہ ہم نے لیا ہے 😂
پر دانت صاف کرنے کی ذمہ داری تو آپ کی خود کی ہے نا😂😂
پیاز میں کوئی کرونا وائرس کا علاج نہیں
تواڈی مہربانی پیاز 500 روپے کلو نہ کروا دینا 🙏🙏🙏🙏
السلام عليكم
۔۔ 💞 آج کی خوبصورت بات 💞 ۔۔
خوشیاں بہت کم اور مختصر ہوتی ہے اور جب اللہ تعالی ہمیں خوشیاں دے رہا ہو تو ہر قسم کی بے چینی اضطراب اور کشمکش کو دل و دماغ سے جھٹک کر خوش رہنا چاہیے
اور شکر صرف زبان سے نہیں عمل سے بھی ہونا چاہیے!
شکر کی سب سے بہترین عملی کیفیت یہ ہے کہ آپ خوش و مطمئن رہیں اپنے کل کی ساری پریشانیاں اسی رب پر چھوڑدے جس نے آج تک آپ کی پریشانیوں کو دور کیا ہے جس نے آپکو کبھی اکیلا نہیں چھوڑا وہ آپکو آنے والے کل میں بھی نہیں چھوڑے گا!
اور یہ احساس ہی بہت خوش کن ہے
#الحمدللہ!
Follow to Follow waly kam mai bhe Tharki pan hai
میرے پاس 70 روپے ہیں🙈😍
کوئی اچھا سا کاروبار بتائیں جس میں میرا پیسہ نہ ڈوبے😒😨😂😂
اقبال تیری پریاں 🦃🐥🐰🐻
آج رگڑ رگڑ کے کپڑے دھو رہی ہیں 🚿😂😂
کیاآپ کوپتاہےکہ والدین👪 کےجوتوں👞👠میں بھی بہت ساری عقل ذخیرہ ہوتی ہے
اعتبار نہیں تو ایک دو بار کھا کےدیکھنا😜😊😂😂
ایک رات ایسی بھی آئیگی،
جس میں ساری رات اس خوشی سے نیند نہیں آئے گی کہ صبح مدینہ کے لیے سفر کا آغاز ہو گا
ان شاءاللہ
ضروری نہیں کے جس میں سانسیں نہیں وہی مردہ ہے جس میں انسانیت نہیں وہ کونسا زندہ ہے" 💯🔥
Aj kis kis ny Washing Machine lagani hai
اتنا غرور اچھا نہیں ہے گورے رنگ پہ
صاحب....
میں نے دودھ سے زیادہ چاے کے دیوانے دیکھے ہے.s
عرض کیا ہے 😁😁😁😁😁
سمندر کے کنارے آبادی نہیں ہوتی😋
اور جہاں پیار ہو جائے وہاں شادی نہیں ہوتی 🤣🤣🤣🤣🤣
Agree
میں تو اپنی #بیوی سے سچی اتنا پیار کروں گا؟🙈🙈🙈
کہ #پڑوسن بھی جل کے کہے گی😳😵
#کاش میں اسکی بیوی ہوتی۔۔۔🤣😋😛🙈
👉😋
سنو اگر کسی لڑکی نے پوسٹ پہ hmmm کیا تو میں نے باجی بول دینا ہے 😝😝😝😝😝😝😝😝اب کرو ہمت
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain