عورت کی عزت صرف عزتدار ماں کا بیٹا ھی کر سکتا ہے...♥️♥️
کیا_ملے_گا_دلوں_میں_نفرت_رکھ_کر_۔
بڑی_مختصر_سی_ہے_یہ_زندگی_مسکرا_کے_ملا_کرو_
__
♥️اے بنتِ حوا تاج سے بھی زیادہ♥️ ♥️جچتا ہے حجاب تم پر 💯🔥
مجبور ہوں اپنے دل کی دھمکیوں سے،
کہتا ہے یاد کرو اُسے ورنہ دھڑکنا چھوڑ دونگا...
😇✌️
#___معمولی سا____ ❤___سوال ہوں میں❤
#____لوگ کہتے ہیں ❤_____تیرا جواب نہیں ❤
سچ سچ بتانا 🙊
آپ کا 😁
موبائل ٹوٹی سکرین والا ہے 🤨
یا اللہ جو بہن__بیٹیاں 👫گھروں میں بیٹھی ہیں۔۔۔
شادی کے انتظار میں جن کی عمریں گزری جارہی ہیں
انکے لیے نیک رشتوں کے اسباب پیدا فرما دے
#اَمِين_يَا_رَبَّ_الْعَالَمِيْن💕
بُرائی کی مثال ایسی ہے جیسے پہاڑ کے نیچے اُترنا کہ ایک قدم اُٹھاؤ تو باقی خود اٹھتے چلے جاتے ہیں ۔۔۔
جبکہ اچھائی کی مثال ایسی ہے جیسے پہاڑ پر چڑھنا کہ ہر قدم پیچھلے قدم سے زیادہ مشکل ، مگر ہر قدم پر بُلندی ملتی ہے !!!!!.,./
Agar 1 bat kaho to mano ge Sub girls meri bat
انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہے جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے۔
مگر
دل کو صاف نہیں رکھتا جس پر اللہ کی نظر ہوتی ہے۔
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
اللہ کا دیا سب کچھ ہے .💕
بس وٹامن شی (She)کی کمی ہے.🤣😂🙈
Stylish pappu💁♂️❤️
میرے دل کی دنیا میں آ کر تو دیکھو
تمہیں ذندگی کی حقیقت ملے گی💖
دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جُرابوں کا ہے❤️💕
کیونکہ ایک کے بِنا دوسرا کسی کام کا نہیں رہتا🙄😎
Larko ki post larky ignore ker dety hai
Or larki ki post koi khali nhe Chorta
Ye tharki pan hai boys ka
لڑکیوں کی پوسٹ پر لڑکے اسے سلام کرنے آتے ھیی جیسے داتا داربارا ھو
Tharki pan ka Zamana hai damadam py
Her boys ny itni girls ko apna Follower banaya hua hai ky bus Girls ki line lag jati hai post py
ذرا سا جھــــوٹ ہی لـــکھ دو کے تـــم بن دل نہیـــں لگتا.. ❤❤
ہــــمارا دل بـــہل جـــــائے تــــو پــــھر ســـے مُــــکر جــانا..
ڈاکٹر: آپ کے شوہر کا مکمل چیک اپ کیا ہے،
مجھے وہ ٹھیک نہیں لگ رہے۔
مریض کی بیگم: مجھے تو وہ کبھی بھی ٹھیک نہیں لگے،
بچوں کی خاطر گذارہ کر رہی ہوں 🤭🤣🤣🤣
ان بادلوں کا مزاج میرے اپنوں سے بہت ملتا ہے
کبھی ٹوٹ کے برستے ہیں کبھی بے رخی سے گزر جاتے ہیں ❤😂 good morning
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain