Damadam.pk
Stylish.RanjHa's posts | Damadam

Stylish.RanjHa's posts:

Stylish.RanjHa
 

Im back to again pgloooo 😜😜

Stylish.RanjHa
 


*لیڈی* ڈاکٹر :😴😴
یہ تم میرے *کلینک* کے باہر *کھڑے* ہو کر عورتوں کو *کیوں* گھورتےرہتے ہو...؟؟؟ 😠😬
*بابا_جی:* 😮🙉🙉
*معصومیت* سے آپ نے ہی تو *کلینک* کے باہر لکھا ہوا ہے *خواتین* کو *دیکھنے* کا وقت *7* سے *9* بجے تک ہے.. 😹😹😸😁😁

Stylish.RanjHa
 

*میں نے کافی پوسٹیں کرنے کے بعد یہ نتیجہ نکالا ہے*
*کہ کمنٹ صرف چند پڑھے لکھے کرتے ہیں 😂😂*
😁🙈
*باقی سب انگوٹھا چھاپ ہیں۔۔👍😂*
#😂😎😷😷😷❤

Stylish.RanjHa
 

آپ کو پتہ ہے؟😮
ﯾﮧ ﺟﻮ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ناں
.
ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻮﭨﮯ
ﭼﮭﻮﭨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ😝😂

Stylish.RanjHa
 

لڑکی لڑکے سے ۔۔۔۔۔ مجھے نمازی لڑکے پسند ہیں ۔
لڑکا ۔۔۔۔۔ اچھا میں ابھی رکوع میں ہوں بعد میں بات کرتے ہیں ۔ 🤣🤣🤣😢

Stylish.RanjHa
 

لو جی
میں نے بھی انگریزی سیکھ لی😎😎
EAT YOUR HUSBAND😝
ترجمہ: خصماں نوں کھا 😝😝
اب کوئ یہ نہ کہنا کہ مجھے بھی سکھاؤ...
وقت نہیں میرے پاس😂😂😂✌

Stylish.RanjHa
 

یہ میری منگنی کی افواہ کس نے پھیلاٸی ہے😡😡😡
ظالموں لڑکیوں نے رو رو کے دمادم میں گوڈے گوڈے پانی کر دیا ہے😂😂😂😂

Stylish.RanjHa
 

اس قدر پیار بھری نظروں سے دیکھا اس ظالم نے ☺☺
دل تو گیا ہی🙈🙊🙈🙈🙈
15 روپیہ کا سموسہ بھی گر گیا۔😟😂😝.

Stylish.RanjHa
 

بھیج کوئ ویلی سی لڑکی میرے مولا
مجھ سے میرے inbox کی ویرانیاں دیکھی نہیں جاتیں
🙈🙈😜😜😂😂

Stylish.RanjHa
 

Asslam o Alaikum All friends how are you All ...?

Stylish.RanjHa
 

.Q3όķ άĻĻάħ ħάғίž ғŕίέή∂ş ίм Ļέάνίήģ ţħίş ώέв şό άģŕ мόј şάч ķόνί ģάĻţί ħό ģάί ħό ţό ρĻž ģίνέ мέ ғŕίέή∂ş άĻĻάħ ράķ άρ şάв ķό ķħùşħίчά ķħùşħίчά ήάşίв ķŕч άмέέέή вέ ħάρρч άĻώάчş & ςùţέ şίмίĻέ ίή ùŕ ғάςέ ғŕίέή∂ş

Stylish.RanjHa
 

کھانا کھانے کے لیے ہوٹل پہ گیا
کھانے کے بعد بل دینے کاؤنٹر پہچا تو اچانک کھانسی آ گئ
کیشئر گھبرا کر بولا اپنا بل اپنے پاس رکھو اور جس برتن میں کھایا ھے وہ بھی لیتے جاؤ
😁😁😁😁
کرونا

Stylish.RanjHa
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو
دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں..🤣🤣🤣🤣

Stylish.RanjHa
 

پٹھان ایئر ہوسٹس سے😉
تمہارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے😃
ایئر ہوسٹس:: بکواس بند کرو😕
پٹھان:: ماشاءاللہ زبان بھی ملتا ہے😂😂😜

Stylish.RanjHa
 

لڑکی-کیا کرتے ہو...؟؟؟
لڑکا-کچھ نہیں
لڑکی-تو پھر مجھے Afford کیسےکروگے
لڑکا-گھر والے سبزی اور دہی وغیرہ لینے بھیجتے ہیں ہر چکر میں 10،10 روپے بچا لیتا ہوں🤣🤣🤣

Stylish.RanjHa
 

دعا ھے کہ زندگی میں وہ شخص ھمیشہ کامیاب ھو
جسکاآپ میسج پڑھ رھے ھیں
! آمین!!
شکریہ!!!
آج کل کون کسی کے لئے دعا کرتا ھےخود ھی کروانی پڑتی ھے.
😂😂😂😂😂

Stylish.RanjHa
 

لوگوں کی باتوں کا برا نا منایا کرو نا ہی دل پہ لیا کرو
😍
لوگوں کا کیا ہے انہوں نے تو ایک دن مر ہی جانا ہے
😀😀
تے بچنا تسی وی نی 😂😂

Stylish.RanjHa
 

ڈاکٹر: تمہاری دماغی بیماری کا کیا حال ہے اب ؟
شیری : میکے گئی ہوئی ہے 😌😒😔😛😂😂

Stylish.RanjHa
 

اسٹیشن پر لکھا تھا .......
انجان آدمی سے کچھ نا لے
میں نے ٹکٹ نہیں لی...😝
اب تھانے میں ہوں ....!!😳
😃😃😄😄😂😂🤣🤣

Stylish.RanjHa
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂