میں نے عشق کے دریا میں جو غوطا لگایا تھا
پانی ٹھنڈا تھا میں بہر نکل آیا تھا
🤣😅😅🤪🤣🤣😅😅🤣🤣
صوفے سے دوستی موبائل سے پیار!!!😉
یہی ہے میرا ہفتہ ______ یہی میرا اتوار..😋😝😄😂
حروف 👈 *كورونا*
👈(ك ): كل نفس ذائقة الموت.
👈(و): وما الحياة الدنيا الا متاع الغرور .
👈(ر): ربنا ولا تحملنا ما لا طاقة لنا به.
👈(و): واصبر لحكم ربِّك فإنك بأعيننا.
👈(ن) :نحن قدَّرنا بينكم الموت.
👈(ا): إنا لله وإنا إليه راجعون.
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ڈاکٹر نے عورت کے منہ میں تھرما میٹر رکھ کر منہ بند کرنے کو کہا 😷
شوہر اپنی بیوی کو اتنی دیر خاموش دیکھ کر بولا :
ڈاکٹر صاحب اے چیز کِنّے دی آندی اے۔😂😂😜
#ہنسنا منع ہے
اس نے پوچھا تمیز دار ہو؟؟ 😊🙈
میں نے کہا بہت.. 😌😌
اس نے کہا ثبوت دو... 😕😕🤣
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا ...😜😜❤
ہن آرام اے؟؟ 😏😏🔥👉🏻
خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛
جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا.
اور پیچھے سے *استاد* نے کہا.
سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭
قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا
😂🤣😂😂😂😂😂😅🤣
:
#ٹیچر: اس شعر کی تشریح کرو
"لمحوں کی خطا کی تھی صدیوں کی سزا پائی"
#پپو: اس شعر میں شاعر
"قبول ہے قبول ہے قبول ہے"
والے لمحات کو یاد کر کے دکھی ہورہا ہے
😂😂😂😂
میں نے اک کلاس فیلو لڑکی سے بولا تمہیں یاد ہے ہم ساتھ پڑھا کرتے تھے😁
لڑکی..پڑھتی تو میں تھی تم تو بس مرغا بنا کرتے تھے🙄🤣🤣
کتنا غصہ آتا ہے...
جب منجی باہر نکالتے ہوئے اسکا پاوا دروازے میں آڑ جاتا ہے..😠
😂😜
بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂
اج کل کسی کے یہاں جائیں تو چائے اتنے چھوٹے کپ میں دیتے ہیں
جیسے چاہے نہیں
پولیو ڈراپ پلا رہے ہیں!۔۔
😅😂😁😝😝😝
بیویاں چاہتی ہیں شوہر ان پر مریں
جب شوہر ان پر مرتے ہیں تو کہتی ہیں
" پراں جاکے مر " 😒😒😒
جب وہ پراں جاکے مرتے ہیں , تو کہتی ہیں
" ہاۓ میں مرگئ "😂😂😂😝😝
بابا جی کہتے ہیں کہ جانو کو روز گڈ مارننگ کرنے والے
آدھے لوگ وہ ہوتے ہیں
جن کی اپنی مارننگ لعنتیں کھا کر شروع ہوتی ہے🤒😂😂😂😂🤣😂😂
😂🤣 مسجد میں اعلان ہو رہا تھا، ہمیں ایک بچہ ملا ہے یہ جن کا بچہ ہے وہ آکر لے جائے - 1 پٹھان جلدی مسجد آ کر بولا ہمیں بھی دیکھنا ہے یہ جن کا بچہ کیسا ہوتا ہے 😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain