لڑکی : تمہاری تعلیم 🎓 کتنی ہے 😍
لڑکا : 😜 L.L.K.M.P
لڑکی : یہ کون سی 🎓 ڈگری ہے 🤔🤔jani AZ
لڑکا : لمک لمک کے میٹرک پاس 😅😂😎
میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی
دکھ نہیں
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا😂😁😂
سچا دوست ملنا بہت مشکل ہے 😄
میں اس لیے حیران ہوں تم لوگوں نے مجھے دھونڈ کیسے لیا 😀😀😀
بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😗
وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے 😒😂😝🔥🎈
امی:لو بریانی کھا لو 😁
میں :مجھ سے نہیں کھائی جاتی اُس کے بنا ..😀
امی:چپل اٹھاتے ہوئے کون ہے وہ ??👀😕
میں :رائتہ امی جی رائتہ 😂😂
😂
انگریزوں کو جب بھوک لگتی ہے تو سینڈ وچ یا برگر کھاتے ہیں 👌👌😋😋
اورایک پاکستانی ہیں کہ ایک برگر اور دو سینڈ وچ کھا کر کہتے ہیں بس کرو فر روٹی نہیں کھائی جائے گی 😏😂😜😂😝😜😂😂
سنو!دل بھی تیرا😎😘😘
ہم بھی تیرے😍
اب کسی اور کی طرف جو دیکھا😡
ڈنڈا ساڈا تے فیر پاسے تیرے 😜😂😂🤣✌🏻
لڑکا : آج ناشتے میں کیا کھایا تھا..
شہری بچی : آج ہم نے بکرے کے شوز بنائے تھے..😂😂 _____________-----________
پتہ نہیں لوگ بیویوں سے اتنا ڈرتے کیوں ہیں
😀😀😀
ہم نے تو آج صاف صاف کہ دیا سردی بہت ہے برتن دوپہر میں دھلیں گے
ٹیچر: بتاؤ کائنات کتنی لمبی ہے ؟؟؟ 😕
می : 4.9 فٹ 😛
ٹیچر: ( حیرت سے ) وہ کیسے ؟؟ 😲
می : وہ ہمارے پڑوسں میں رہتی ہے ۔ 😀😁😂
پوچھنا تھا کہ
فون کو آنکھوں پر رکھ کر آئی_فون کہہ سکتے ہیں؟😜🙄🙄😒
مجھے دن میں روشنی اور رات کو اندھیرا نظر آتا ہے😂
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہوگیا😀😂
پتا ھے ہم چائے کیوں پیتے ہیں
کیونکہ ہم چائے کھا نہیں سکتے.😄😄🙈🙈
#ڈیئر_چائے 🍁🤣
ہم نے چوم لی اس زمیں کو جہاں جہاں اس نے قدم رکھّے
۔ اور
وہ بےوفا میرے گھر جاکر بولی
آنٹی آپکا پیٹا مٹّی کھا رہا ہے ۔
حد ہوگٸ یار بےوفاٸ کی🤣🤣
جھوٹ بولتے ہیں لوگ جیسا کرو گے ویسا بھروگے🥴
میں نے اسے آنکھ ماری😍😍😉😉
😘
اس نے مجھے وٹا مارا😞😞😲😲😂
بابا جی فرماتے ہیں
سب سے خطرناک جادو بیوٹی پالرر میں ہوتا ہے
باندری سے شہزادی بنا دیتا ہے😂😂😜😜🏻
محلے میں اگر عورتوں کی لڑائی ہو جائے تو دو تین ایسی بھی ہوتی ہیں جو پیچھے کھڑی ہلکا ہلکا بیک گراؤنڈ میوزک دے رہی ہوتی ہیں ۔ 👇👇👇 😁😁😁😁
" آہو نی آہو ہاں ہاں آہو ایسے ہی ہے آہو 😝😝😁😁
ایک پروفیسر خالی پلیٹ میں روٹی ڈبو کر کھا رہا تھا۔ ویٹر نے پوچھا ، " سر آپ یہ کیا کررہے ہیں ؟" 🤔
پروفیسر : دکھائی نہیں دے رہا ؟ دال روٹی کھا رہا ہوں ۔
ویٹر : مگر جناب ! آپ کی پلیٹ تو خالی ہے؟ 😆
پروفیسر : ہم حساب کے ٹیچر ہیں ، ہم نے دال فرض کی ہوئی ہے😝 😁 😁 😁 😁 😁 😁 😁 😁 😁 😁
:ھم جیسے تنہا لوگوں______کا جینا کیا اورمرنا کیا....!!!!!
"اے"دوست*
*آج تیرے دل سے______نکلے ھیں کل دنیا سے________نکل جائیں گے.....!!!!!!
💔💔💔💔🙏🙏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain