Damadam.pk
Stylish.RanjHa's posts | Damadam

Stylish.RanjHa's posts:

Stylish.RanjHa
 

یہ محبت کے حادثے اکثر دلوں کو💔 توڑ دیتے ہیں.....💔
😢😥
تم منزل کی بات کرتے ہو لوگ راہوں میں چھوڑ دیتے ہیں......؟💔💔

Stylish.RanjHa
 

😂😂❤
بابا جی فرماتے ہیں...
گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣
اب آپ خود ھی بتائیں آپ نے کبھی گنجی لڑکی دیکھی ھے😂😂😂😂😝

Stylish.RanjHa
 

میں نے کل چپکے سے اپنے 14 سال کے
کزن کی چیٹ پڑھی....😜😜😜.
آنکھوں میں آنسو آگئے..😫😭😥
یقین کریں وہ اپنی جانو سے اس بات پہ بحث کر رہا تھا کہ ...بچے 3ہوں گے 2 نہیں ..🙊🙊😝😝😝

Stylish.RanjHa
 

خاص تھے کبھی ہم بھی کسی کی نظر وں میں# ,,,,💔❣🖤
مگر #نظروں کے تقاضے بدلنے میں دیر کہاں لگتی ھے ,,,💔❣🖤

Stylish.RanjHa
 

خدا نہ کرے کبھی دور ہونا پڑے تم سے!! ❤❤
جی نہیں پاتا کوئ جان نکل جانے کے بعد ❤❤
❤❤

Stylish.RanjHa
 

انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!

Stylish.RanjHa
 

تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے ❤❤
جو مر کر بھی پوری نہ ہو اسے ارمان کہتے ہیں 💔💔💔

Stylish.RanjHa
 

اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی❤💕💔💔🔥

Stylish.RanjHa
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

Stylish.RanjHa
 

ہو گئی ہو بھول تو دل سے معاف کر دینا اے دوست
💔
سنا ہے سونے کے بعد ہر کسی کی صبح نہیں ہوتی.....

Stylish.RanjHa
 

بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
💔

Stylish.RanjHa
 

❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤

Stylish.RanjHa
 

😭کتنا انمول ہوتا ہے یا اپنوں کا رشتہ
😭😔😞😭
😭کوئی یاد بھی نہ کرے تو انتظار رہتا ہے

Stylish.RanjHa
 

کبھی سُنا ہے کوئی لائک کمینٹ کرتے مر گیا😐
نہیں نہ توکر دیا کرو کُچھ نہیں ہوتا🤣
J____🍒👑

Stylish.RanjHa
 

جو لوگ رات 2 بجے تک Online ہونے کے باوجود بھی سنگل ہیں😐😑
انہیں وطن کی ٹھنڈی ہوائیں سلام کہتی ہیں
😜😄🤩😁🤩😁🤩😁😁🤩😁

Stylish.RanjHa
 

: باباجی کہتےہیں
پتراگرکسی کا اخلاق دیکھناہو تو
اُس کا موبائل چارجنگ سے ہٹا کر اپنا لگا لو🤭🤭🤣🤣🤣🤣

Stylish.RanjHa
 

مینوں آج بوٹا ملیا سی😋😍
توانوں ساریاں نوں گالاں کڈ ریا سی😅😂😜😜

Stylish.RanjHa
 

پہلے زمانے میں بُوٹا🌴🌴چھاؤں دیتا تھا
پتہ نہیں یہ کون سا بُوٹا ہے جو گالاں کڈھ دا اے😎🤓😝🤣

Stylish.RanjHa
 

ایئر ہوسٹس: سر کیا لینگے آپ....؟👩🦰👩🦰
مسافر: ملک بادام، کھیر،بروسٹ،پکوڑا،تندری چکن اور دو نان..😙😙😚😗😗😗😗😚😙😙😗😗.
ایئر ہوسٹس: سر آپ جہاز میں ہیں، اپنی پھوپھی کے ولیمے میں نہیں......😍😍😍😍😍🤣🤣😂😂😂😅😅🤣

Stylish.RanjHa
 

ڈاکٹر: اب تم بالکل ٹھیک ہو چکے ہو... مجھے خوشی میں کیا دوگے....؟؟؟؟ 🤔🤔🤔😶😐😐😐🤔
مریض: جناب میں قبریں کھودتا ہوں... آپ کے لئے بھی ایک قبر کھود دیتا ہوں...😅😆😂🤣🤣😇😇🤪😜😜😛😝🤣🤣😂.