Damadam.pk
Stylish.RanjHa's posts | Damadam

Stylish.RanjHa's posts:

Stylish.RanjHa
 

آج کا گیان
کسی کا دل مت توڑو کیونکہ وہ ایک ہوتا ہے😢
ھڈیاں بیشک توڑ دو وہ 206 ہوتی ہیں😂😜😝

Stylish.RanjHa
 

!!!...قتل عام تو ہونا ہی ہے اب اس شہر میں،،،
*~ اقبال ~*
کیونکہ ہر شخص ہاتھ میں دل، اور دل میں نفرت لیۓ پھرتا ہے...!!!

Stylish.RanjHa
 

❤کتنا آسان ہوتا ہے کسی کو________اپنا کہنا مگر ..!!❤
❤جب تقدیر فیصلے سناتی ہے تو رُویا بھی نہیں جاتا ..!!❤

S  : اس نے ہنستے ہوئے ۔۔۔۔ کر لی ہیں علیحدہ ۔۔۔راہیں ۔۔۔ 💘💔 میں سمجھتا تھا کہ - 
Stylish.RanjHa
 

نیا قانون😒
دمادم میں 18 سال سے اوپر لڑکیوں کو آنٹی مانا جائے گا
بات ختم😑😑😂😂

Stylish.RanjHa
 

ہر شادی میں ایک آنٹی ایسی ضرور ہوتی ہے
جو نوٹ کر رہی ہوتی ہیں 😁
کہ کون سا لڑکا کونسی لڑکی سے زیادہ فری ہورہا ہے 😂😂
جاسوسیاں😝😂😂😂😂🤣🤣🤣☝🏿

Stylish.RanjHa
 

ایک سردار دوسرے سردار سے:یار جہاز جب چلتا ہے تو اس کے دروازے
کیوں بند ہوتے ہیں؟
دوسرا سردار:کا فی دیر سوچنے کے بعد یار تا کہ کو ئی (جوس قلفی)
والا نہ چڑھ جائے۔😂😂😁😁

Stylish.RanjHa
 

اف اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کہ
دمادم کا سب سے خوبصورت لڑکا میں ہ ہوں😍😇
کسی نے ہنسی والا ریئکٹ کیا تو میں سمجھ جانا ،،، وہ جل رہا 😂😉

Stylish.RanjHa
 

دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜

Stylish.RanjHa
 

ایک نامعلوم نمبر سے کال آئی کہ؛ شادی شدہ ہو ؟
میں نے کہا نہیں اور آپ؟
بولی گھر آؤ پھر بتاتی ہوں..
😉😜😜

Stylish.RanjHa
 

وہ بولی میں تمکو چھوڑ دوں گی 😏😏
میں نے کہا😉😉
تو مجھے کیا چھوڑے گی🤨🤨
میرے پاس Bike ہے میں خود چلا جاؤں گا☺☺

Stylish.RanjHa
 

ایک وقت تھا ہم استاد کی آواز سے بھی ڈر جاتےتھے
آج کل کےبچے میڈم کو بھی مشورہ دیتے ہیں۔۔
میڈم آپ پر بلیک کلر بہت سوٹ کرتا ہے😁😁🥴🤪

Stylish.RanjHa
 

موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...😁
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...😁😉😜

Stylish.RanjHa
 

🌹#غرور تو نہیں #کرتا_مگر اتنا 💔#یقین_ضرور ہے❣
❣#اگر_یاد نہیں کروگے تو🌹 #بہول بھی #نہیں_پاؤگے🌹
🌻 🌻💕💕💕

Stylish.RanjHa
 

🌷مجهے یاروں کے لمبی قطاروں سے مطلب نہیں دوست
اگر تم دل سے مخلص هو تو بس اک تم ہی کافی هو❤

Stylish.RanjHa
 

سنو میں بھی تلاش میں ھوں کسی اپنے کی
کوئی تم سا ھو لیکن کسی اور کا نہ ھو.....
❤❤

Stylish.RanjHa
 

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤

Stylish.RanjHa
 

*تیری خوشبو سے سجا ہے ____ یہ میرا شہرِ محبت*
*میری شاعری میں جو مہک اٹھتا ہے، وہ لہجہ تُو ہے*
♥♥

S  🔥 : .a5 wah kiya bat hy as drama na to sab ko pgl or apna etna diwana kr diya - 
Stylish.RanjHa
 

لڑکیوں کا جب رشتہ آتا ہے
یہ شرمانے کا بہانہ کر کے اندر جا کر دھمال ڈالتی ہیں 😂😂
مولا خوش رکہے👏👏