جسے مجبوریوں کے نام پر چھوڑ گئے ہو 🙂
کبھی سوچنا اسے مان کتنا تھا تمہاری وفاؤں پر 💔
 ❤️😥😥
*ٹائم پاس کے اور بھی طریقے ہیں*
*جذبات سے کھیلنا ضروری ہے کیا* 💔🤍
❣️
وہ تنگ تھے ہم سے
ہم نے تنگ کرنا چھوڑ دیا 😔💔
❣️
*بہت سے لوگ آپ کے دل کو چھو سکتے ہیں
 لیکن کم ہیں جو اُس میں داخل ہو سکتے ہیں*
❣️
رات،تنہائی،چائے کا کپ😊
، پسندیدہ کتاب
،کمرے کا پسندیدہ کونہ
 اور خاموشی✨🧡🍂
 ❤️
توجہ کے پیچھے محبت کے تمام معنی چھُپ جاتے ہیں...!!
ہر وہ شخص کہ جس نے کہا کہ  میں تم سے محبت کرتا ہوں ،،،، وہ تمہاری پرواہ نہیں کرتا
بلکہ ہر وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے ،،،، پورا بھروسہ رکھو کہ وہ تُم سے محبت کرتا ہے. ❣️
تجھ سے فریب کھا کے بہت خوش ہوۓ ہیں ہم 
اتنے حسیں شخص سے ________کچھ  تو ملا ہمیں
🔥🙂
 ❣️
💔 ❤️چاہت،فکر،محبت،دوستی۔اور وفا۔۔۔۔ 
میری انہی عادتوں نےمیراتماشابنادیا..
 ❤️
Allah Hafiz 😔
 
				
			 
				
			 
				
			یہ دوستی کا بندھن بھی کتنا عجیب ہوتا ہے اگر دوست مل جائیں تو باتیں ختم نہیں ہوتی اگر بچھڑ جائیں تو یادیں ختم نہیں ہوتی .
: اُن سب کو آزادی مبارک ہو جنہیں میں نے ہمیشہ کیلئے آزاد کر دیا۔۔!!! ... 
🖤🖤 💔 🖤🖤
 -
جفا کی آگ تھم جاۓ فخر ٹوٹے کبھی محسن 💔 چلے آنا میرے ہو کر 💔 میں ماضی پھر... 
بھلا دوں گا
فاصلے تو تقدیروں کے ہیں 😭😭😭😭 ورنہ تو مرنا بھی ان کی بانہوں میں چاہتے ہیں -
مجھے نفرت اور محبت دونوں بہت پسند ہیں ۔۔ اگر کوئی ہم سے ۔۔ ۔محبت کرتا ہے تو ہم اسکے دل میں ۔۔ اور اگر کوئی نفرت کرتا ہے تو ہم اسکے دماغ میں رہتے ہیں ۔۔
ہم  لفظوں  میں کچھ بھی اظہار ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں کرتے
           مطلب یہ نہیں کہ_____'' ہم کسی سے پیار نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔
چاہتے ہیں کسی
کو آج بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ہم
      اُس کی مِنتیں کرکے اسے بیزار ____ نہیں کرتے۔۔۔۔۔
تماشہ نہ بن جائے۔۔۔۔۔۔ کہیں۔۔۔۔۔ محبت میری
           اس لیے کبھی درد کا۔۔۔۔۔.احساس نہ بنے
ایسے ویرانے میں اِک دِن 
گُھٹ کے مَر جائیں گے ہم 💯🖤🥀
میرا سایہ بھی تمہارے حق میں اب بہتر نہیں
اب میری چھاؤں میں بھی آؤ تو استخارہ کرنا
submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		