💔 اب کے خاموش ہوئے تو گِلہ نہ کیجیئے گا `سارے الفاظ، فُرصتیں، صدائیں واری تھیں 👌
کہتے ہیں کہ "توجہ"
اگر پتھر کو بھی دی جائـــــے
تو وہ بھی نکھر جاتا ہے
ہر وہ چیز پھلنے پھولنے لگتی ہـــــے
جِسے تھوڑی سی بھی "توجہ" ملـــــے
انسان، حیوان، چرند، پرند سب
آپ کے تابع ہونے لگتــــــے ہیں.
آپ کی تھوڑی سی "توجہ"
کسی کی زندگی کو بدل سکتی ہــــــے
آپ کا تھوڑا سا کسی کو وقت دینا بھی
اُسے پورا دن خوش رکھ سکتا ہــــــے
ایسا بھی ہوسکتا ہــــــے کہ
آپ کی ایک تسلی
اُسے دوبارہ جینے کے لیئــــــے آمادہ کر دے
اس لیئـــے اپنوں سے رابطے میں رہیئــــــــــے
زندگی کو خوبصورت بنایئــــــــــے🫀
وہ تو صدیوں کا سفر کرکے یہاں پہنچا تھا تو نے جس شخص کو منہ پھیر کے دیکھا بھی نہیں🙂
محبت میں اسی شخص سے ھارا ہوں،
وہ کھتا تھا کے میں صرف تمھارہ ہوں
Allah Hafiz
بیـوقـوف بنے رہـو گے تو تعلقات قائم رہیں گے
جس دن غلط کـــــو غلط کہنا شــروع کیا
تعلقات بھـی خـتــــم اور رابطـے بھـی خـتــم
یہــی ہـے اج کل کـی دنیا اسٹائلش ہیرو
شک تو تھا ۔ محبت میں نقصان ہوگا
پر سارا ہمارا ہوگا یہ سوچا نہیں تھا
💔
نہ کوئی عہد نبھا نہ کوئی ہمنوائی کر
دکھاوا چھوڑ تسلی سے بے وفائی کر 💔
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں ہم سے کیا رونق ہوگی تیری محفل میں__؟؟؟ 💔💔😔
ہم تو اُس دل کو بھی نہ آباد کرپائے جِس میں ہم خود بسا کرتے تھے__!!
تیرے بدلے ہوئے لہجے سے کہیں بہتر ہے
ہم جدائی کی اذیت ہی گوارا کر لیں۔
💔
کچھ خدا ایسا کرے تجھ کو محبت ہو جائے
تُو پکارے ہمیں ہم تجھ سے کنارا کر لیں....ッ🎀 <★᭄
وقت رہتے ہم نہ سدھرے
وقت نے اپنی قدر سکھا دیں
جس سے ہم زیادہ وقت دیا کرتے تھے
وقت آنے پر اسی نے اپنی اوقات دکھادی 🤕🖤🥀
_______🫵🌍🫀🧸
چلاگیا تو کبھی لوٹ کر واپس نہیں آؤں گا
اس قدر نہ ستاؤبہت اداس ہوں آج کل
❣️
جسے مجبوریوں کے نام پر چھوڑ گئے ہو 🙂
کبھی سوچنا اسے مان کتنا تھا تمہاری وفاؤں پر 💔
❤️😥😥
*ٹائم پاس کے اور بھی طریقے ہیں*
*جذبات سے کھیلنا ضروری ہے کیا* 💔🤍
❣️
وہ تنگ تھے ہم سے
ہم نے تنگ کرنا چھوڑ دیا 😔💔
❣️
*بہت سے لوگ آپ کے دل کو چھو سکتے ہیں
لیکن کم ہیں جو اُس میں داخل ہو سکتے ہیں*
❣️
رات،تنہائی،چائے کا کپ😊
، پسندیدہ کتاب
،کمرے کا پسندیدہ کونہ
اور خاموشی✨🧡🍂
❤️
توجہ کے پیچھے محبت کے تمام معنی چھُپ جاتے ہیں...!!
ہر وہ شخص کہ جس نے کہا کہ میں تم سے محبت کرتا ہوں ،،،، وہ تمہاری پرواہ نہیں کرتا
بلکہ ہر وہ شخص جو تمہاری پرواہ کرتا ہے ،،،، پورا بھروسہ رکھو کہ وہ تُم سے محبت کرتا ہے. ❣️
تجھ سے فریب کھا کے بہت خوش ہوۓ ہیں ہم
اتنے حسیں شخص سے ________کچھ تو ملا ہمیں
🔥🙂
❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain