❤️ #سکون کیا ہے؟🥀 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
*خاموشی میں گونجتی آوازیں 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	ہر مسکرانے والے کو خوش نصیب نہ سمجھ  
 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
مسکراہٹ کے پردے میں  چھپا ہے دل کا درد 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
کسی شام آ__!😌❤️ 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
تھوڑا مختلف ہے لیکن — 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
نیند  آتی  ہے  مجھے رات بڑی مشکل سے 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
کیوں گردش دوراں کی نظر مجھ پہ ہی ٹھہری؟ 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
بچھڑے ہوؤں کے ساتھ ہمیشہ رہنے کے لئے "خواب" بہترین جگہ ہے"🥀 - 💔 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	دنیا جہاں کی محبت سے آپ کو کوئی فرق نہیں پڑتا ، اگر یہ اُس کی طرف سے نہیں ہے جس کی آپ کو ضرورت ہے🙂🥀 
 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
وہ کبهی ڈرا ہی نہیں مجهے کهونے سے... ✌️💔 اسے کیا فرق پڑے گا میرے نہ ہونے سے... * 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
نکالا جو تجھے خود سے ، تو  خود بھی نہ بچے خود میں 
				
					
				
			
			
			
		
			
				
					
					
				 
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
ترک تعلقات کے سو عذر ھیں ______ مگر ! ! اتنا تو مت گرا کہ میں خود کو برا لگوں 💔 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	Good night 
 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
رشتہ معصوم پرندے کی طرح ہوتا ہے اگر سختی سے پکڑو گے مر جائے گا نرمی سے پکڑو گے تو اڑ جائے گا لیکن محبت سے پکڑو گے تو ساری عمر ساتھ نبھائے گا 💔 
				
					
				
			
			
			
		
				
				
					
  
  
  
  
	
اب کوئی حسرت نہیں رہی کسی سے دل لگنے کی 💔🥀