مجھے سب سے زیادہ ڈر رشتے بنانے میں لگتا ہے لوگوں سے ملنے جلنے میں لگتا ہے کیونکہ رشتے چاہے بڑی بات پر ٹوٹیں یا چھوٹی بات پر لوگ" عزت کی دھجیاں بکھیر دیتے ہیں" اجنبیت بہت خوبصورت تعلق ہے کوئی آپ پر انگلی نہیں اٹھا سکتا ۔۔
اگر زندگی میں کبھی کسی کو اپنے کندھے کا سہارا نہ دے سکیں تو اسے اپنے لفظوں کا سہارا دے دیا کریں ٹوٹے ہوئے ہارے ہوئے اور کسی کے حق میں بے بس لوگ اکثر لفظوں کے سہارے سنبھل جایا کرتے ہیں ۔۔۔