Damadam.pk
Stylish_Dream's posts | Damadam

Stylish_Dream's posts:

Stylish_Dream
 

عمران خان: نے کہا تھا سکون صرف قبر میں ہے
دانش نے وہ بات دل پہ لے لی😂💔

Stylish_Dream
 

اعلان مرگ ہوا تو لوگوں نے کہا
اچھا ہوا مر گی اکثر اداس رہتی تھی

S  : جو لوگ مجہے پسند کرتے ہے ان کا شکریہہ😍 جو نہيں کرتے مت کرو ھمیں کو نسا - 
Stylish_Dream
 

آیا تھا امتحان میں مضمون "بے وفا"
وضاحت جو تیری کی ہم ٹاپ کر گئے 😎
~ 😌

Stylish_Dream
 

رات کو سونے سے پہلے ایک مچھر مار دیا کریں تاکہ
باقی کے مچھر اس کے جنازے پر چلے جائیں، اور آپ مزے سے سو جائیں.
قسم سے بچپن سے intelligent ہوں
پر کبھی گھمنڈ نہیں کیا. 😎😎

S  : کوئی مینوں وئ کہہ دے :/ کہ میرے پاس تم هو 😡😡😡۔،.d5.d5.d5.a6🙊 - 
S  : شریک_تے_پھردے_نے_پنگا_لین_نوں✌️ پر_حوصلہ_چاہی_دا_ساڈے_گل_پین نون.. - 
Stylish_Dream
 

🌹کنارہ کرکے رشتوں سے وفاٸیں ھار کے . محبت کی حقیقت کو جو اب سمجھے تو کیا سمجھے🌹

Stylish_Dream
 

اصرار تھا انھیں ک بھلا دیجیے جناب ہم نے بھلا دیا اور وہ اس پہ بھی خوش نہیں ۔۔!

Stylish_Dream
 

ﭨﻦﭨﻨﺎﭨﻦﭨﻦﭨﻦﭨﺎﺭﺍ.e1
ﻧﮩﯿﮟﮨﮯﮐﻮﺋﯽﻣﺠﮫﺳﺎﭘﯿﺎﺭﺍ
.l5ﺳﻨﺎﮨﮯﻣﺠﮫ ﺳﮯﺟﻠﻨﮯﻭﺍﻟﮯ.n5
ﺁﮔﮯﺩﺱﮨﯿﮟ.n1
ﭘﯿﭽﮭﮯﺑﺎﺭﮦ.e1.d1.c1

Stylish_Dream
 

اُسے کہنا میں نے چھوڑ دی, ساری محفلیں اب نہ کوئی درد ہو گا نہ کوئی ہمدرد ہو گا__!💔

Stylish_Dream
 

میں ٹرٹر کرنے والی شہزادی ہوں.n5.l5
مجھے جی جی کرنے والا شہزادہ چاہیے🙈🙈🙈.b4.f5.c4🙈🙈🙈.b4.f5.c4

Stylish_Dream
 

دهوکے ایسے نہیں ملتے.g5.g5____
بهلا کرنا پڑتا ہے لوگوں کا

Stylish_Dream
 

ھم آنا میں ہی نہیں ۔۔ وفا میں بھی مغرور ھے صاحب

Stylish_Dream
 

نا جانے وہ پتھر کہاں سے ملتا ہے" جو دل پے رکھ کر لوگ سب کچھ بھول جاتے ہیں

Stylish_Dream
 

کبھی کبھی میں تیرے بدلے ہوئے رویے پر ۔ اتنا ہنستی ہوں کہ رو پڑتی ہوں

Stylish_Dream
 

ﺯﺭﺍ ﺑﺪ ﻟﺤﺎﻅ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ ﺑﮩﺖ ﮐﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺍﺱ ﺁﺗﯽ ﮨﻮﮞ

Stylish_Dream
 

ﮨﻢ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁ ﭘﺴﻨﺪ '' ____ ﺍﺧﺘﺘﺎﻡ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﮯ ""____ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ🌹

S  : ان فاصلوں کے پیچھــــــے، سب فیصلـــے تمہارے تھے___* - 
Stylish_Dream
 

ﻣﺠﮭﮯ ﺫﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﻭﭦ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ.i3.
ﻣﯿﺮﺍ ﻟﮩﺠﮧ -- ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺰﺍﺝ ﺫﺍﺗﯽ ﮨﮯ