Damadam.pk
Stylish_Dream's posts | Damadam

Stylish_Dream's posts:

Stylish_Dream
 

😂
ذرا سا جب روٹھ جاتا تھا میں رو رو کے مناتی تھی ..
. اب کسی کو جب مناۓ گا میں اس کو یاد آٶں گی 😂

Stylish_Dream
 

بڑا ہیرو بنا پھرتا ہے میرا دلہا بننے سے ڈرتا ہے. 😂😂😂😂😂😁😁😁😁🙊🙊😉😉😉😉🙊🙊🙊🙊🙊

Stylish_Dream
 

یاد یاد کرتے رهے مگر یاد کچھ نه رها ..تیری یاد بھی کیا یاد هے اس یاد میں کچھ یاد نه رها ....

Stylish_Dream
 

دل لگی ،دل کی لگی بن کے مٹا دیتی ہے روگ دشمن کو بھی یا رب نہ لگانا دل کا

Stylish_Dream
 

بہت مشکل سے سیکھا ہے خوش رہنا 🔥 سنا ہے لوگوں کو یہ بات بھی ڀریشان کرتی ہے

Stylish_Dream
 

حالات نےکچھ ایسا سبق پڑھایا👌👌 ہم شاگردی کی عمر میں استاد بن گئے💔✌

Stylish_Dream
 

بہت تڑپاۓ گی درد جدائی تم کو 💔 🔥
ہمارا کیا ____ ہم تو مر جائیں گے😑

Stylish_Dream
 

میں نمازوں کی پابند لڑکی..!!🙏 دل دے بیٹھی کسی پتھر دل کو..!!😏

Stylish_Dream
 

اتنی بد سلوکیاں اے زندگی ہم کونسا بار بار آئیں. گے!!

Stylish_Dream
 

ﻟﮍﮐﺎ ﺳﻤﺠﮭﺪﺍﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ___ # ؟؟ 😂 ⁦ ⁩ 🙈 ﭘﺎﮔﻞ ﺗﻮ ﺍﺳﮯ
ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﮐﺮ دوﻧﮕﯽ ____ # ؟؟ 🙈 😎 😂 ⁦ ⁦⁩

Stylish_Dream
 

لاکھ تلواریں بڑھیں آتی ہوں گردن کی طرف سر جھکانا نہیں آتا تو جھکائیں کیسے😇😋

Stylish_Dream
 

قدر چاہتے ہو تو مر جاو !
🔥 صاحب 🔥
لوگ کندھوں پے اٹھا لینگے💫_✌💥 ❞

Stylish_Dream
 

"-اسے لگتا ہے کہ مجھے تکلیف نہیں ہوتی ۔۔
"-چھوڑو بات کو کیا بڑھانا نہیں ہوتی تو نہیں ہوتی"-

Stylish_Dream
 

سلجھی ہوئی پہیلی کا الجھائو دیکھ کر
حیران ہوں میں اب تیرا برتائو دیکھ کر -

Stylish_Dream
 

کہہ دیتی ہوں ۔۔ ۔ ویسے ۔۔ میرا کہنا نہیں بنتا
اس دل کے علاوه ۔۔تیرا ۔۔۔
کہیں رہنا نہیں بنتا..
**

Stylish_Dream
 

حقیقت تو بن نہ سکے... چلو داستاں ھی سہی...

Stylish_Dream
 

اب سنورتے رہو بلا سے میری دل نے سر کار خو د کشی کرلی۔

Stylish_Dream
 

ہاتھ ہاتھوں میں جب تمہارا تھا خواب‘ وہ زندگی سے پیارا تھا میں نے دیکھے تھے خواب میں آنسو یہ بھی شاید کوئی اشارہ تھا جو ابھی آسماں سے ٹوٹا ہے وہ مرے بخت کا ستارہ تھا تم مجھے غیر ہی سمجھ لیتے یہ ستم بھی مجھے گوارہ تھا اک قدم بھی بڑھا نہیں کوئی میں نے کس آس سے پکارا تھا ڈر رہا تھا جو بھیڑ سے اس کو تنہائیوں نے مارا تھا

Stylish_Dream
 

غم کی طویل قید سے مجھکو رہائی دے کچھ دن اگر وہ چاند سا چہرہ دکھائی دے تعویذ ایسا دے کوئی، اپنے مرید کو مرشد وہ میرے ہاتھ میں اپنی کلائی دے

Stylish_Dream
 

.a1.k1.i1.i5