*بات کرنے کے طریقے*
*استاد سے*: نظر جھکا کر۔
*ماں سے*: کھل کر ..🙂
*باپ سے*: احترام سے ..
*بھائی سے*: دل کھول کر..😀
*بہن سے*: پیار سے..😘
*بچوں سے*: لاڑ دولار سے.
*دوستوں سے*: "ہنسی مذاق سے ..😉😝😂🤪
اور ،
*بیوی سے؟*
.
.
.
بیوی سے بات کرنے کے طریقے کی تلاش ابھی جاری ہے۔ کورونا کی دوا کی طرح ... جب تک کہ کوئی یقینی دوا نہیں مل جاتی ، تب تک منہ بند کر کے ہاں میں ہاں اور نہ میں نہ ملاتے رہیں، جیسا چل رہا ہے چلنے دیں۔ رسک نہ لیں ..
*جب تک دوائی نہیں،*
*تب تک کچھ نہیں۔*
*قائدے میں رہو گے*
*تو فائدے میں رہو کے*
😂🤣😇🤔
🤔😇🤣😂
بھول جائیــــں انہیـــں جو کبھی آپ کے لیے اذیت کا سبب بنے، جو آپ کی ذات کے لیے فریب کا سبب بنے----!!❤
بھول جائیــــں انہیــــں جنہوں نے محروم کیا آپ کو----!!
بھول جائیں انہیــــں جن کی وجہ سے آپ تلخیوں سےآشنا ہوئے----!!
ان کا آپ کے دل و دماغ میں اتنا بھی حصہ نہیـــــں ہونا چاہیے کہ انہیــــں یاد رکھا جائے، آگے بڑھیں, خود کو موقع دیں اور زندگی کو بوجھ سمجھ کر مت گزاریں بلکہ خوشی سے جئیں----!!
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚
*رخصتی کے وقت دولہے کا موبائل بجا*
*دولہن نے دولہے کو تھپڑ جڑ دیا*
*کیوں*
*کیونکہ اس کی رنگ ٹون تھی*
*دل میں چھپاکے پیار کا ارمان لے چلے*
*ہم آج اپنی موت کا سامان لے چلے* 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
💞 *سنہرے حروف* 💞:
💕جس تعلق میں غرض ہو وہ تعلق نہیں چلتے ضرورت پوری ہوتے ہی وہ ٹوٹ جاتے ہیں اس دنیا میں فقط محبت ایک ایسا جذبہ ہے جس کی کوئی Expiray Date نہیں ہوتی یہاں تعلق مر بھی جائیں تو محبت سانس لیتی رہتی ہیں💕
💕 مرد کی خوبی اور خرابی یہی ہے کہ وہ معمولی سی طوائف کی آغوش میں بھی سکون ڈھونڈ لیتا ہے جبکہ عورت بادشاہ کے پہلو میں بھی غیر مطمئن رہتی ہے💕
💕ضرورت پڑنے پر لوگ بِنا رِشتے کے بھی رِشتہ بنا لیتے ہیں اور ضرورت ختم ہونے کے بعد بنے ہوئے رشتے سے بھی منہ موڑ لیتے ہیں
💕محبت کے مقابلے میں خیر خواہی زیادہ بڑی چیز ہے مگر اکثر لوگ اس فرق کو نہیں جانتے اس لیے وہ محبت کرنے والے کو اپنا ہمدرد سمجھ لیتے ہیں حالانکہ اصل ہمدرد وہ ہے جو آپ کے ساتھ سچی خیر خواہی کرے محبت ایک جذباتی چیز ہے جبکہ خیر خواہی ایک خالص عقلی رویہ ہے💕
🌐🌻🌹🌻🌹
تجھے معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم
تو نے دیکھی ہے جلتی ہوئی حسرت کوئی
سانس رکتا ہے لہو نبض میں جم جاتا ہے
تو نے دیکھی ہے مرتی ہوئی قربت کوئی۔💔😢
مجھے زندگی میں اگر کسی چیز سے واقعی میں نفرت ہو گئی تو وہ ہے وضاحت دینا اپنی وکالت کرنا، اپنی انٹینشن کی صفائی دینا اور جب سامنے والے نے ٹھان لی ہو نہیں سننا تو پھر میں خاموش ہو جاتا ہوں
🧸🙂
بزدل ہے وہ شخص جو آپ کو چھوڑنے کیلئے کسی فضول سے بہانے کا استعمال کرتا ہے دل بھر جائے یا پھر نیت بزدلوں کی طرح بہانے مت بناو آنکھوں میں آنکھیں ڈالو سچ کہو اور ریلیشن پر خاک ڈالو
🖤))
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🥀🥀
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے
کِسے پیار تھا تیرے نام سے🥀🥀
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا 🥀🥀
وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے
وہ جو مر مٹا تیرے نام پے🥀🥀
ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ🥀🥀
مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟
گئے ہم دعا ؤ سلام سے🥀🥀
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے🥀🥀
کیا تم جانتی ھو ؟
کبھی کبھی میرا دل چاھتا ھے میں تم سے سب ُکچھ کہہ دوں
ایک ایک بات
اور پھر ُاسکے فوراً بعد میرا دم نکل جائے....تاکہ شاید____شاید تمھیں میرے درد,میری اذیت کا تھوڑا سا احساس ھو ھی جائے
پر_________
پھر ُرک جاتا ھوں
کیونکہ میں جانتا ھوں
میں کہہ تو دونگا
پر_____مجھے موت آنے نہیں والی
اور تم سمجھنے نہیں والی--
کیا تم جانتی ھو ؟
کبھی کبھی میرا دل چاھتا ھے میں تم سے سب ُکچھ کہہ دوں
ایک ایک بات
اور پھر ُاسکے فوراً بعد میرا دم نکل جائے....تاکہ شاید____شاید تمھیں میرے درد,میری اذیت کا تھوڑا سا احساس ھو ھی جائے
پر_________
پھر ُرک جاتا ھوں
کیونکہ میں جانتا ھوں
میں کہہ تو دونگا
پر_____مجھے موت آنے نہیں والی
اور تم سمجھنے نہیں والی--
تم وہی ہو جس سے مل کر زندگی اچھی لگی
یہ جہاں اچھا لگا، یہ روشنی اچھی لگی
میرے آنگن میں کوئی سایہ سا لہراتا رہا
چاند بھی اچھا لگا، اور چاندنی اچھی لگی
قطرہ قطرہ تیری یاد دل میں گھر کرنے لگی
تیرا پیکر، تیری باتیں اور ہنسی اچھی لگی
کتنے پتوں نے جھکائے سر تمہاری راہ میں
یہ بدلتے موسموں کی بندگی اچھی لگی
ایک مدت بعد مجھ کو اپنا گھر اچھا لگا
بام و در اچھے لگے، کھڑکی کُھلی اچھی لگی
اس سحر سے سارے چمن کا رُوپ تھا نِکھرا ہوا
پھول اچھے اور ان کی تازگی اچھی لگی
نیلما ناہید درانی
*مقابلے کا دور اتنا بڑھ گیا ہے کہ لوگ حسد، بغض، انا، اور نفرت میں بھی ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش میں ہیــــں*
مجھے کسی کے لئے اور تجھےکسی کے لئے
جو یوں بنایا گیا تھا تو کیوں بنایا گیا۔۔🌸
💔🔥
میرے لفظوں پر ہی گزارہ کرلو
*💔🖤مــــــرشــــــد🖤💔*
مفہوم میں اتر گئے تو مٹ جاؤ گئے
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔🌚
*💕سجدوں میں گِرنے سے پہلے اُن لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں،. دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں💕*
_ســــــــــــــــــــــــــنہرےحروف_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain