༺»دل میں بس جاؤ«༻
✍️💞"تم نے باہر سے دیکھ رکھا ہے"
میں بہت مختلف ہوں اندر سے.....!!!🥰
🔥💯⁉️ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہہ
'' 💔رات تکتی رہی آنکھوں میں، یہ دل آرزو کرتا رہا💔__*
💔کوئ بے صبر روتا رہا, کوئ بے خبر سوتا رہا💔___!
💔🥀🔥
*ہر شخص سراسر اخلاص چاہتا ہے ... ہر ایک کو یکطرفہ مخلصی درکار ہے ........!!!*
💞 💞
محدود رہنے میں ہی عافیت ہے جتنے پھیلتے جائیں گے اتنا ہی اپنی ذات کو بے کل کیے جائیں گے۔
اس لیے سکون چاہتے ہیں تو تعلقات محدود رکھیں۔۔
*ہر اِنسان میں خُوبی اور خَامی دونوں موجود ہوتے ہیں -----بس فرق اتنا سا ھے کہ جو تَراشتا ھے*
*اُسے خُوبی نظر آتی ھے----- اور---- جو تَلاشتا ھے اُسے خَامی نظر آتی ھے .______!!!*
سب کا ساتھ دیتا ہوں
خود بہت اکیلا ہوں 🔥💔
*شاہینوں_کو_نہیں_دی_جاتی_تعلیم_اُڑانوں_کئ* 🦅🦅
ھمارے خون کی اک تاسیر ھے صاحب ❣️
ھم مشکل میں کنارہ نھیں کرتے۔
کتنی اچھی لگتی ہےکسی سے محبت کی ابتدا"
"درد تو تب ہوتا ہے جب کوئی اپنا بنا کر چھوڑ دے"
کیوں درد دل ہے جھلک رہا
کیوں ازیتیں ہیں بھری بھری
سب کچھ ہے
مگر اِک تیرے نہ ہونے سے
کچھ بھی نہیں ہے 🍂
🥀
تیری یادوں کی بارش🌨 برستی ہے جب بھی موج پر
میںبھیک ضرور جاتا ہوں مگر پلکوں 😥کی حد تک
خلوص 🌧بارش سے کہو زرا زور سے برسے
نفرتوں 🙏کے آئینوں🎭 پر بری دھول جمی ہے
اب یہ سوچا ہے کہ اپنی ذات میں رہیں گے 😔
بہت دیکھا ہے لوگوں سے شناسائی کرکے 😐
درد مند بنیں...!!
عقل مند تو بہت مل جاتے ہیں 🖤🥀🥀
🥰 :او کله کله یو انسان څومره ارزښتمن شي
چې نه وي د انسان زړه ورپسې پړک چوي!🖤
_________
مانا کے انمول ہو ____کثرت نایاب بھی ہو تم💕
ہم بھی وہ لوگ ہیں جو ہر دہلیز پہ نہیں ملتے💕
یونہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے
کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain