🥀 _*میرے الفاظ*_ 🥀 مسکراہٹیں بکھیرنے کا کام صرف آپ کے دوست و احباب کا نہیں ہے آپ بھی انہیں ہنستے ہوۓ دیکھنے کے لیے کچھ اچھے الفاظ کا چناؤ کر کے اپنا رول ادا کیا کریں وہ بھی کسی نہ کسی مشکل میں ہو سکتے ہیں صرف آپ ہی نہیں خوش رہیں خوشیاں تقسیم کریں *Only Words*
*ہر ایک جِســــــــں سے آپ ملتے ہیـــــــــں ... وہ زندگی میــــں ایک جنگ لڑ رہا ہے ... جســـــں کے بارے میــــں آپ کچھ نہیـــــــــں جانتے ... لہذا کسی کا فیصلہ نہ کریں .......!!!* 💞 💞 Good morning