پھر تمہیں چومنا پڑتی تھیں ہماری آنکھیں
تیرے ہوتے ہوئے سونے کو کہاں مانتے تھے...!
*جہانزیب ساحر*
--👑"🌸🌈
°ہم سب کہیں ادھورے کہیں پورے"🌸✨
کہیں دکھی کہیں سکھی اور یہی زندگی ہے ..!!💯🙂🥀
اک تصور ذہن میں آ ٹھہرا۔۔۔!!
پھر میری آنکھ سے گر گیا پانی
*کہنے لگی غرور سے خط دیجیے میرے*
*میں بھی تو کوڑا دان اٹھانے چلا گیا😏*
محبت عمل سے نظر اتی ہے 😍
. . . . . . . مرشد 🙏🏻
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ہے 😍
*اگر تم ہارو گے نہیں تو تم کبھی بھی جیت کا مزہ نہیں لے سکتے۔*
🌹🌹
سماج کو گالیاں ضرور دی جائیں، اگر ہو سکے تو اس کو پھٹے ہوئے جوتوں کا ہار بھی پہنا دیا جائے۔ مجھے بڑی خوشی ہوگی، مگر سوال یہ ہے کہ سماج ہے کیا؟
✍🏻منٹو
زندگی ہر شخص کو عزیز ہوتی ہے
لیکن ایک بلند نظر انسان کو عزت زندگی سے زیادہ عزیز ہوتی ہے
یہ شیشے، یہ سپنے، یہ رشتے، یہ دھاگے
کسے کیا خبر ھے کہاں ٹوٹ جائیں ۔۔۔۔۔🔥
اس قدر خاموش ہے دل میرا
الفاظ بہت کہنے سے قاصر ہوں 🥀
ہو جایئں گے خاموش اس قدر !
تمہیں خاموشی سے نفرت ہونے لگے گی !..😞💔
کبھی بھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرو
کیونکہ بیماری اور غربت آنے میں دیر نہیں لگتی
سَراپَا آرزُو ہوں، دَرد ہوں، دَاغِ تَمنَا ہوں،
مُجھے دُنیَا سِے کیا مَطلب مَیں اَپنِی آپ دُنیَا ہوں💯🌚
منتوں کا نہیں ہوں قائل کسی صورت بھی
جو کسی اور راہ جانا چاہے ، صدقہ اُتار آؤں گا 🖤🔥🥀
بڑی طلب تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی
۔۔صاحب۔۔
دوپٹہ جو گرا تو کمبخت زلفیں دیوار بن گئیں .
میرا دل چاہتا ہے مٙیں
تُمہیں کبھی پاؤں تُمہارے سینے پر سر رکھوں اور مر جاؤں😊💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain