*وہ لوگ کتنے ظرف والے ہو تے ہیں ناں جو روز دکھی ہونے کے باوجود رشتے نبھانے میں لگے رہتے ہیں*
"'''''~🔥🥀
عمر کچی ہو ذہن بوڑھا ہو جائے مرشد
ایسی جوانی کے دکھ سمجھتے ہو 🌚
🖤🌾___________?
Adii damadam
🧎🧎🧎تھجد پڑھا کرے کوئی ملے نہ ملے،خدا مل جاتا ہے،،،
Adii damadam
عادت کے بعد ،، درد ،، بھی دینے لگا مزہ
ہنس ہنس کے آہ آہ کئے جا رہا ہںوں می
Adii damadam
تو اپنی محبت کی_____________ قیمت بتا کملی😍
اگر جان قربان کروں _______تو کتنا بقایا ھو گا❤
%%%%% Adii Damadam $$$$

پھولوں کے ساتھ اس لیے کانٹے لگے ہیں دوستپھولوں پے ہاتھ سوچ کے ڈالا کرے کوئی

مـیں نکل پاتا نـہیں _یاد کے حـلقے سے کــبھی
مجھ کو اک شخص میں رہ جانے کی بیماری ہے
💔😥🙏🏻
💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔
❤ کوئی تعلق نہ جوڑو مگر_____ سامنے تو رہو❤
❤تم اپنے غرور میں خوش______ ہم اپنے سرور میں خوش.❤
💓💓💓
#قرار دے کر بھی , بے قرار کر دے گی...💕💔💕
نگاہِ یار ہے کوئی مذاق #تھوڑی ہے...💕❤💕
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔

*چلو کچھ دیر ہنستے ہیں*
*خود پہ*
*بے بنیاد باتوں پہ*
*دلاسوں پہ*
*تسلیوں پہ*
*_____🍁💔*

جب وقت کروٹ لیتا ہے تو بازیاں نہیں زندگیاں پلٹ جاتی ہیں 🔥💕
💕🔥
"دیکھو نہ کتنے اداس ہیں تمہارے بنا ہم
ترس نہیں آتا تمہیں ہم کو یوں تنہا چھوڑ کر💔
سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔
یہ لوگ مجھ میں محبت تلاش کرتے ہیں
میں تیرے بعد کسی اور کا رہا ہی نہیں اپنی زندگی کا ایک اصول بناو✌
جو جلتا ہے اسے اور جلاوء 💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain