کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔💔💔
ایک درویش میرے جسم کو چھو کر بولا__💔💔
کیا عجیب لاش ہے سانس بھی لیتی ہے,,,🔥

🔥آپ لہجے کی بات کرتے ہو💯
💯ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔
💔عجیب بات ہے اب بھی یقین نہیں مجھ پہ؟💔
💔تمہارے نام پہ خود کو اجاڑ بیھٹے ہیں ..💔
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
سانس میری تھی مگر اس سے طلب کی عرفان
جیسے خیرات سخی سے کوئی سائل مانگے
#حسرتیں__روگ__بن__گئی__ہیں__میری___💔
#لوگ__مجھے__ذہنی__مریض__کہتے__ہیں__💘
*گروپ میں بہت سے لوگ آتے ہیں اور چلے جاتے ہیں*
*کسی سے اچھی جان پہچان ہوجاتی ہے تو کسی سے بہت گہرا لگاؤ۔ پھر انکے جانے سے کچھ کمی سی رہ* *جاتی ہے، ہم یہاں کسی کو کچھ نہیں دے سکتے بس سوائے اچھی دوستی اور خوبصورت یادوں کے جو کبھی تو ہمارے مسکرانے کا سبب بنتی ہیں اور کبھی آنکھیں نم کر دیتی ہیں*
*انسانیت کے ناطے ہی سہی اک* *دوسرے کی عزت کرنا ہمارا فرض ہے، تاکہ ہمارے بعد لوگ ہمیں اچھے ذکر سے یاد کریں۔🍁آج کی اچھی بات
🌹تیری چاہت کا اتنا حصہ ہے میرے اندر..
کہ تجھے نکالوں تو باقی کچھ نہیں رہتا..🌹
لازمی نہیں کہ زندگی دولت سے مالامال ہو ،،،
ہم تو اچھے دوستوں کو ہی زندگی کی جاگیر سمجھتے ہیں,
ایسا نہیں کہ تیرے بعد اہل کرم نہیں ملے
لوگ تو کم نہیں ملے ،بس لوگوں سے ھم نہیں ملے💔💔💔

🌿🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻
*ملا نہیں وطن پاک ہم کو تحفے میں*
*جو لاکھوں دیپ بجھے ہیں تو یہ چراغ جلا*
🌿🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻🌿🌻
*🤎🤎🤎عشق کاپرندہ🤎🤎🤎*
وطن سے مہر ووفا ،جسم و جاں کا رشتہ ہے
وطن ہے باغ تو پھر باغباں کا رشتہ ہے
وطن سے دور رہیں یا وطن میں بس جائیں
یہ مہرباں سے کسی مہر باں کا رشتہ ہے
#ذوق_تخیل
تیرے عشق کی ہے جستجو، تیری قربتوں کا سوال ہے..💖💖💖
میری سانس ہے جو رواں دواں ، تیری چاہتوں کا کمال ہے💖💖💖.
مسجد میں واٹر کولر لگوا کر اوپر اپنا نام لکھوانے والے ڈونرز کو
*جشنِ آزادی مبارک* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
۔
*🌹📜{ ھــــــادی }📜🌹*
ہسپتال میں مریض کی تیمارداری پر جا کر چائے پانی نہ پوچھنے پر ناراض ہو کر واپس آنے والوں کو
*جشنِ آزادی مبارک* 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
۔
*🌹📜{ ھــــــادی }📜🌹*

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain