Damadam.pk
Stylish_Star_86's posts | Damadam

Stylish_Star_86's posts:

Stylish_Star_86
 

وہ جس کے #حسن کے ہر طرف چرچے تهے☺️😊
اصل میں #فائزہ_بیوٹی_کریم کے #خرچے تهے

Stylish_Star_86
 

وہ جس کے #حسن کے ہر طرف چرچے تهے☺️😊
اصل میں #فائزہ_بیوٹی_کریم کے #خرچے تهے

Stylish_Star_86
 

بلاک کرنے سے رشتے ختم نہیں ہوتے بس ڈی پی دکھائی نہیں دیتی

Stylish_Star_86
 

کوشش تب تک جاری رکھو
,'-'-'-'-:-🤣🤣🤣
جب تک بلاک نہ ہو جاو 😄
😜😜

Stylish_Star_86
 

پیکج مہنگے ہونے کے بعد فری فیسبک چلانے والو باز آ جائو
😕😕😕
کسی نے میت کی تصویر کے نیچے لکھ دیا
#nice pic😂😂😂😂

Stylish_Star_86
 

وہ پوچنا یہ تھا کہ اگر کسی کے دل میں بسنا ہو تو چارپائی گھر سے لے کے جانی پڑتی ہے یا وہاں پہلے سے موجود ہوتی ہے

Stylish_Star_86
 

سب کے چکر چل رہے ہیں اور مجھے ان کو دیکھ دیکھ کر چکر آ رہے ہیں😂😂😂😜😜

Stylish_Star_86
 

محبت کے پہلے ہفتے محبوب کا ایسا خیال رکھا جاتا ہے
😂😂😂👉😜😂😂
جیسے پرائیویٹ ہسپتال والے مریض کا رکھتے ہیں

Stylish_Star_86
 

دل برائے فروحت
قیمت دل کہ بدلے دل🙈

Stylish_Star_86
 

محبت میں ناکامی کے علاواہ کچھ نہیں
میں نے خود چودہ پندرہ بار کر کے دیکھی ہے

Stylish_Star_86
 

follow to follow

Stylish_Star_86
 

پوچھنا یہ تھا یہ عشق کہ جو امتحان ہوتے ہیں
🙊🙉🙈😂😂
ان کے پیپر کون چیک کرتا ہیں

Stylish_Star_86
 

دنیا چاند پر پہنچ گئی اور پاکستانی لڑکے آج بھی لڑکی کی لائیو ویڈیو 10 گروپس میں شئير کر کہ لڑکی کے کال کا انتظار کرتے ہیں.
🤣🤣🤣

Stylish_Star_86
 

جو لڑکیاں میری پوسٹ پہ آنے سے کتراتی ہیں شرماتی ہیں
ان کے لیے انباکس میں پردے کا خاص انتقام ہے

Stylish_Star_86
 

پیکج مہنگے ہونے کے بعد فری فیسبک چلانے والو باز آ جائو
😕😕😕
کسی نے میت کی تصویر کے نیچے لکھ دیا #nice pic😂😂😂😂

Stylish_Star_86
 

کچھ لوگ اتنے کنجوس مکھی چوس ہوتے ہیں
اگر پوسٹ اچھی لگے تو من ہی من ہستے رہتے ہیں
پر کمنٹس کر کے نھیں مسکراتے۔ سڑیل کہیں کے
🤣🤣🤣🤣😆😆😁

Memes & Satire image
S  : Stylish_Star_86 - 
Stylish_Star_86
 

تمہیں یاد کرنا بھی ایک احساس ہے
ایسا لگتا ہے کے جیسے تو ہر پل میرے ساتھ ہے

Stylish_Star_86
 

محبّت ٹوٹ بھی جاۓ محبّت روٹھ بھی جاۓ
محبّت مٹ نہیں سکتی محبّت مر نہیں سکتی

Stylish_Star_86
 

وزن کی ٹینشن نہ لیں کیونکہ دفنانا تو رشتہ داروں نے ہی ہے اس لیے تم صرف کھاتے جاؤ 😋😝😜😜😁😁😃😆🤣🤣🤣